21/06/2025
پاک فوج میں خواتین کی بڑھتی تعداد ادارے کے نظم و ضبط، بہترین ماحول، اور مواقع کی فراہمی کی عکاس ہے۔ ان آفیسرز کی پیشہ ورانہ قابلیت اور عزم اس امر کی دلیل ہے کہ ہمارے ادارے میں صنفی مساوات کو فروغ مل رہا ہے۔ ہمیں اپنی ان بہادر بہنوں اور بیٹیوں پر فخر ہے۔۔ 🇵🇰
Sisters In Arms