Ch Waseem Langrial

Ch Waseem Langrial Langrial,Teh Kharian,District Gujrat

11/05/2026

*(گجرات) تھانہ دولت نگر کے گاؤں پھرا کھٹانہ میں پولیس مقابلہ*

*شیر گڑھ کا دین محمد عرف دینو مقابلہ میں پار ہو گیا*

گجرات CCDاہلکارفیاض شاہ( فا/ئر/نگ) کے واقعے میں (شہ-ی-د)،(فا/ئر/ن-گ) کا واقعہ جلالپور جٹاں میں پیش آیا جہاں نامعملوم اف...
07/05/2026

گجرات CCDاہلکارفیاض شاہ( فا/ئر/نگ) کے واقعے میں (شہ-ی-د)،(فا/ئر/ن-گ) کا واقعہ جلالپور جٹاں میں پیش آیا جہاں نامعملوم افراد نے فیاض شاہ پر( فا/ئر/ن-گ) کر دی ، سی سی ڈی اہلکار کو عزیز بھٹی (شہ-ی-د) اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ (جا/نبر) نہ ہو سکے

07/05/2026

بیٹری چور امتیاز سکنہ فیصل آباد بھنڈگراں کے قریب برآمدگی کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی، ساتھیوں کے خلاف قتل، اقدام قتلِ کا مقدمہ درج کرلیا گیا

01/05/2026

تھانہ ککرالی کے گاوں کانیاں میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا 52 سالہ مظہر حسین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے آج ہسپتال میں دم توڑ گیا ہے

29/04/2026

سیالکوٹ تا کھاریاں موٹروے (M-12) کی تعمیر کا آغاز

سیالکوٹ (سمبڑیال) سے کھاریاں تک 6 لین پر مشتمل موٹروے (SSKMP / M-12) کی تعمیر کا باقاعدہ آغاز تحصیل گجرات سے کر دیا گیا ہے۔
اس افتتاحی موقع پر نیشنل ہائی وے اتھارٹی ممبر اور جی ایم SSKMP، اسسٹنٹ کمشنر گجرات اور فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (FWO) کے کمانڈنگ آفیسر سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔
62 کلومیٹر طویل یہ جدید موٹروے نہ صرف کھاریاں اور سمبڑیال کے درمیان سفر کے دورانیے کو نمایاں طور پر کم کرے گی، بلکہ یہ پہلے سے فعال 89 کلومیٹر طویل لاہور–سیالکوٹ موٹروے (M-11) کے ساتھ منسلک ہو کر پورے خطے کے مواصلاتی نیٹ ورک میں ایک انتہائی اہم کڑی ثابت ہوگی۔

28/04/2026

رہائشی چھتوں سے کبوتروں کے پنجرے ختم کرنے کی ہدایت، خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی پیرا فورس

27/04/2026
وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں برابر برابر اضافہ کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیںانصاف اس کو کہ...
25/04/2026

وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں برابر برابر اضافہ کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
انصاف اس کو کہتے ہیں

23/04/2026

ویلڈن ایس ایچ او تھانہ ککرالی!!!
پولیس تھانہ ککرالی نے خواجہ سراء لاچی کو قید سے آزاد کروا کر تھانے منتقل کر دیا۔

21/04/2026

کوٹلہ۔تھانہ ککرالی کے گاؤں ڈھل داؤد میں ایک غریب کسان کی کٹی ہوئی گندم کو پٹرول پھینک کر آگ لگادی گئی۔حکام بالا نوٹس لیں

Address

Langrial
Gujrat
50990

Telephone

+923009624116

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Waseem Langrial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category