انجمن آڑھتیاں سبزی منڈی گجرات فیز ۱-۲

  • Home
  • Pakistan
  • Gujrat
  • انجمن آڑھتیاں سبزی منڈی گجرات فیز ۱-۲

انجمن آڑھتیاں سبزی منڈی گجرات فیز ۱-۲ Hole Sale vegetable commission Agent

11/07/2026
21/03/2026

✨ عید مبارک ✨

محترم کسٹمرز!
آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، کامیابیوں اور برکتوں سے بھر دے، آپ کی تمام جائز خواہشات پوری فرمائے اور یہ عید آپ کے لیے امن، محبت اور خوشحالی کا پیغام لے کر آئے۔

ہماری دعا ہے کہ یہ خوشیوں بھرا موقع آپ کی زندگی میں نئی امیدیں اور کامیابیاں لے کر آئے۔

دعا گو
انجمن آڑھتیاں سبزی منڈی گجرات

گجرات(وقاص احسان) صدر سبزی منڈی حافظ صابر جاوید کی نگرانی میں نگہبان رمضان بازار میں سبزی کا خصوصی سٹال قائم کیا گیا ہے۔...
11/03/2026

گجرات(وقاص احسان) صدر سبزی منڈی حافظ صابر جاوید کی نگرانی میں نگہبان رمضان بازار میں سبزی کا خصوصی سٹال قائم کیا گیا ہے۔ اس موقع پر حافظ صابر جاوید نے بتایا کہ اس سٹال پر انجمن آڑھتیاں کے تمام ممبران کی جانب سے مجموعی طور پر روزانہ 25سے 30 ہزار روپے کا ریلیف دیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر سبزیاں مارکیٹ ریٹ سے 15 فیصد کم قیمت پر فروخت کی جا رہی ہیں تاکہ رمضان المبارک میں شہریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولت میسر آ سکے۔نگہبان رمضا ن بازار میں سبزی کا خصوصی سٹال میں چیئرمین سبزی منڈی چوہدری مدثر،سابق صدر چوہدری عاقب افتخار، جنرل سیکرٹری مہر احسان الٰہی ودیگر آڑھتیوں کی کاوشیں مثالی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

Address

مڑاریاں بائی پاس گجرات
Gujrat
50700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انجمن آڑھتیاں سبزی منڈی گجرات فیز ۱-۲ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share