لبیک لائیو نیوز

لبیک لائیو نیوز تاجدارِ ختم نبوت ذندہ آباد زندہ آباد زندہ آباد

15/06/2026

"بسم اللہ الرحمن الرحیم"
آج کے یہ ننھے قدم کل کی بڑی کامیابیوں کی بنیاد ہیں۔
یہ بچے صرف تعلیم ہی حاصل نہیں کر رہے بلکہ نظم و ضبط، محنت، اور برداشت بھی سیکھ رہے ہیں۔
جسمانی ورزش انسان کو مضبوط بناتی ہے، اور جب اس کے ساتھ اچھی تربیت اور اخلاق شامل ہو جائیں تو ایک بہترین انسان تیار ہوتا ہے۔
ہمارا مقصد صرف کتابی علم دینا نہیں بلکہ ایک ایسا باکردار، مضبوط اور ذمہ دار معاشرہ بنانا ہے جو دین اور دنیا دونوں میں کامیاب ہو۔
یہی بچے کل کے رہنما، محافظ اور قوم کا سرمایہ ہیں۔
آئیں! ہم سب مل کر ان کی بہتر تربیت اور روشن مستقبل کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
"تعلیم، تربیت اور نظم — کامیابی کی اصل کنجی"
📍 دارالعلوم محمدیہ غوثیہ لوہسر شریف

14/06/2026

کس کس کو مدرسے کے طلباء اچھے لگے
ان طلباء کے لیے کوئ ایک جملہ ضرور لکھیں

14/06/2026
بابا جی کے لیے کوئ جملہ
11/05/2026

بابا جی کے لیے کوئ جملہ

12/10/2025

(مارچ اپڈیٹ 12 اکتوبر 11:30 AM)
مرکزی قافلہ اس وقت مریدکے موجود ہے اور اپنی اگلی منزل کی جانب روانہ ہونے لگا ہے۔ اب تک 25 شہادتیں اور متعدد زخمی ہوچکے ہیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ گولی کیوں چلائی؟؟؟
#گولی #کیوں #چلائ

12/10/2025

*تمام کاركنان ادھر ہی بیٹھ جائیں جب روانہ ہونا ہوگا آپ کو بتا دیا جائے گا*

*امیر محترم کا کنٹینر سے اعلان*❤️🇵🇸

Address

Jalal Pur Jattan
Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when لبیک لائیو نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category