13/01/2024
*ایجوکیشن اینڈ سپورٹس ٹاؤن ہنگو*
انسان فطرتاً جانور ہے یا جانور سے بھی بدتر ۔انسانیت کی راہ پر یہ انبیاء کرام کی محنتوں کی وجہ سے آیا ہے ۔ تعلیم و تربیت کی وجہ سے آیا ہے ۔
ایک اچھا تہذیب یافتہ انسان صاف ستھرا رہتا ہے اپنا علاقہ صاف ستھرا رکھتا ہے ۔ لیکن بدقسمتی دیکھئے آج پاکستان میں waste disposal system تباہ و برباد ہوچکا ہے شہری علاقے کے لوگ گندگی کے ڈھیر سے پریشان ہیں۔ جبکہ دیہاتوں میں تفن زدہ گندگی کے ڈھیر روز بروز پھیل رہے ہیں۔ نالوں ندیوں دریاؤں میں صاف پانی ختم ہوچکا ہے اور اس کی جگہ انسانی فضلاء پیشاب بہہ رہا ہے ۔
*ایسا کیوں ہوا ؟*
معاشرے نے اجتماعی مفادات پہ توجہ دینی کم کردی ۔ سکول ہسپتال بدترین تصویر پیش کر رہے ہیں۔ اس لئے کہ نفسا نفسی اور انفرادی مفادات مطلب خودغرضی نے تباہی مچارکھی ہے ؟
کیا آپ منظم ہونا نہیں چاہتے ؟ کیا اپ نہیں چاہتے کہ آپ کی بستی ٹاؤن مسلمان کے صفائی کی عکاس ہو ؟ کیا آپ کبھی قبرستان گئے ہیں ؟ یہ جنگل کی طرح خوفناک ماحول و بے ترتیب قبریں آخر کیا پیغام دیتے ہیں ۔ کہ مسلمان بے حس ہیں ؟ گندے ہیں ؟ جنگلی ہیں ؟
زندگی ایک آرٹ ہے اور زندگی ہم سب کو سیکھنی ہوگی ۔
ڈسپلن کیساتھ بنے گھر ؟
صاف ستھرے محلے ؟
ہر گھر تک خوبصورت روڈ ؟
گھریلو گندگی کچہرے کو ٹکانے لگانے کیلئے منظم ورکنگ نظام ؟
ایجوکیشن اینڈ سپورٹس ٹاؤن صرف رہائشی منصوبہ نہیں ہے۔ بلکہ معاشرت تہذیب تمدن کا وہ سکیم ہے جہاں کوئی غیر مسلم یا کوئی بھی آئے تو وہ سمجھ سکے کہ یہ مسلمانوں کی بستی لگتی ہے ؟؟؟ اجتماعی کام اکیلے نہیں ہوتے نہ ہوسکتے ہیں لہذا آپ سب نے اپنا فرق نبھانا ہوگا ۔ آگے بڑھیں اور اس پراجیکٹ کا حصہ بن جائیں ۔ تجاویز دیں ۔ تنقید کریں ۔ اپنے خدشات بتائیں ۔ ایجوکیشن اینڈ سپورٹس ٹاؤن کی انتظامیہ 24/7 آپ کے لئے دیدہ و دل راہ کئے ہوئے ہیں۔
**Education and sports town EAST PVT LTD Hangu*
**03335474860*
*+92 335 9772219***