20/09/2023
اگر اتنی پیاری سوچ تمہاری نہ ہوتی
ملاقات تم سے ہماری نہ ہوتی
تڑپتے رہتے سچے دوست کے لیے
اگر دوستی تم سے ہماری نہ ہوتیدوستی اتنی گہری ہونی چاہیے
کہ سمجھ ہی نہ لگے کہ کس نے کس کو بگاڑ رکھا ہےزندگی میں پیسہ تو صرف جینے کے لئے ہوتا ہے
پر خوش رہنے کیلئے یاروں کی ضرورت پڑتی ہےمصیبت میں ہو تو کبھی یہ نہ سوچوں کہ کون سا دوست کام آئے گا
بلکہ یہ سوچوں کہ اب کون سا دوست چھوڑ کر جائے گاتم دوست ہو میری سدا کے لیے
میں زندہ ہوں تیری وفا کے لیے
کر لینا لاکھوں شکوے مگر
کبھی ناراض نہ ہونا خدا کے لیےجو مل جائے اسے کھونا مت کسی کے بہکاوے میں کر
بہت مشکل سے ملتے ہیں سینے سے لگانے والےلوگ کہتے ہیں رشتوں میں شکریہ
اور معذرت نہیں ہوتی
لیکن درحقیقت یہی دو لفظ
رشتوں کو بچا لیتے ہیںمیں اپنی خاموشی پر ایک مرتبہ بھی شرمندہ نہیں ہوا
اور بولنے پر کئی بار شرمندہ ہو چکا ہوںاپنی شخصیت میں بہتری چاہتے ہیں تو
آزما کر دیکھیں کہ بعض اوقات منہ توڑ جواب دینے کی بجائے
خاموشی اختیار کرنا ہی بہتر ہوتا ہےیہ تم کو وہم ہو گا کہ آغاز گفتگو ہم کرے گے
ہم جو خود سے روٹھ جائے تو صدیوں خاموش رہتے ہیںکوئی آنکھوں میں بات کر لیتا ہے
کوئی آنکھوں میں ملاقات کر لیتا ہے
بڑا مشکل ہو جاتا ہے جواب دینا
جب کوئی خاموش رہ کر سوال کر لیتا ہےکبھی کبھی شکایت کرنے سے بہتر ہے
انسان خاموش رہے
کیوں کہ جب فرق ہی نہیں پڑتا
تو شکایت کیسیاگر لوگ اپنی باتوں سے
غیبت تہمت اور بہتان نکال دیں
تو پیچھے صرف خاموشی رہ جاتی ہے
جو کہ ایک بہترین عبادت ہے