18/04/2026
ھری پور تلوکر روڈ پر ایک گاڑی نے درجنوں افراد کو کچل ڈالا. موٹر سائیکل سوار سمیت کئی گاڑیوں کو ٹکر مارتے ہوئے عوام کے ہتھے چڑھ گیا لیکن وھاں سے بھی گاڑی کے زور سے عوام کو کچلنے کی کوشش میں بھاگنے میں کامیاب ھو گیا. Pictureمیں گاڑی کے نمبر سے ٹریس کر کے قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی اور ٹریفک قوانین کے تحت سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی.