Usman Discount Store

Usman Discount Store Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Usman Discount Store, Vehari Road Hasilpur Old, Hasilpur.

گھر بیٹھے آن لائن آرڈر کریں
ہمارے پاس کوالٹی پروڈکٹس مناسب ریٹ پر دستیاب ہیں اب ایک ہی چھت تلے ضروریات زندگی کی اشیاء کی دستیابی کی ہر ممکن کوشش میں ہم ہیں کوشاں
🎗️پنسار🎗️ کریانہ🎗️ کاسمیٹکس🎗️ اسٹیشنری 🎗️موبائل اسیسریز🎗️ سپورٹس

Special Offer: Buy one pack and get one mug free.
28/02/2026

Special Offer: Buy one pack and get one mug free.

28/02/2026

Rate Today
RS 200 Dozen

Need a ComputerOperator atUsman Discount Store For More Info Plz Contact Whatsapp..03076155000
26/02/2026

Need a ComputerOperator at
Usman Discount Store
For More Info Plz Contact
Whatsapp..03076155000

فوجی تلبینہ سادہ اور شوگر فری دونوں دستیاب ہیں      تلبینہ کے فوائدتلبینہ ایک سنت غذا ہے جو جو (Barley) کے آٹے کو دودھ ا...
26/02/2026

فوجی تلبینہ سادہ اور شوگر فری دونوں دستیاب ہیں


تلبینہ کے فوائد
تلبینہ ایک سنت غذا ہے جو جو (Barley) کے آٹے کو دودھ اور شہد کے ساتھ پکا کر بنائی جاتی ہے۔ یہ نہایت غذائیت سے بھرپور اور صحت بخش غذا ہے۔
🌿 تلبینہ کے اہم فوائد:
دل کے لیے مفید
تلبینہ میں موجود فائبر (خاص طور پر بیٹا گلوکن) کولیسٹرول کم کرنے میں مدد دیتا ہے، جس سے دل کی بیماریوں کا خطرہ کم ہوتا ہے۔
معدے اور ہاضمے کے لیے بہترین
یہ قبض کو دور کرتا ہے اور نظامِ ہاضمہ کو بہتر بناتا ہے۔
ذہنی سکون اور ڈپریشن میں کمی
حدیثِ مبارکہ کے مطابق حضرت محمد ﷺ نے فرمایا کہ تلبینہ غم کو کم کرتی ہے اور دل کو تقویت دیتی ہے۔
یہ ذہنی دباؤ اور ٹینشن میں فائدہ مند سمجھی جاتی ہے۔
کمزوری دور کرنے میں مددگار
بیماری کے بعد جسمانی کمزوری کو دور کرنے کے لیے مفید ہے۔
شوگر کے مریضوں کے لیے مفید (احتیاط کے ساتھ)
اس میں موجود فائبر خون میں شوگر لیول کو متوازن رکھنے میں مدد دیتا ہے (لیکن شہد کی مقدار کم رکھیں)۔
وزن کم کرنے میں مددگار
پیٹ دیر تک بھرا رکھتی ہے، جس سے زیادہ کھانے کی عادت کم ہوتی ہے۔
مدافعتی نظام مضبوط بناتی ہے
اس میں وٹامنز اور منرلز پائے جاتے ہیں جو جسم کی قوتِ مدافعت بڑھاتے ہیں

بیر مرچ / کنری مرچ دستیاب ھے usmandiscountstore
26/02/2026

بیر مرچ / کنری مرچ دستیاب ھے
usmandiscountstore

26/02/2026


سپیشل گول دہی بوندی دستیاب ہے پیور بیسن سے بنائی گئی ہے
24/02/2026

سپیشل گول دہی بوندی دستیاب ہے پیور بیسن سے بنائی گئی ہے

✨🔥 Fresh Roll Patti & Samosa Patti Available Now! 🔥✨Har special occasion ke liye ab ghar par banayein crispy aur mazayda...
23/02/2026

✨🔥 Fresh Roll Patti & Samosa Patti Available Now! 🔥✨
Har special occasion ke liye ab ghar par banayein crispy aur mazaydaar rolls aur samosay! 😍
📢 Usman Discount Store par high quality:
🥟 Roll Patti
🥟 Samosa Patti
Dono behtareen price par dastiyab hain!
🛍️ Visit Karein:
📍 Usman Discount Store, Vehari Road, Old Hasilpur
📞 Contact Now: 0307-6155000
Fresh quality aur best price ke liye aaj hi rabta karein!

18/02/2026
*پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا پاکستان بھر میں کل پہلا روزہ ہوگا 🌙♥️**تمام عالمِ اسلام کو ماہِ رمضان کی دل ...
18/02/2026

*پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا پاکستان بھر میں کل پہلا روزہ ہوگا 🌙♥️*

*تمام عالمِ اسلام کو ماہِ رمضان کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد*

*اللہ تعالیٰ یہ مقدس مہینہ ہم سب کے لیے رحمت، برکت اور مغفرت کا سبب بنائے، آمین 🤲❤️‍🩹

🎙️ رمضان اسپیشل آفر – عثمان ڈسکاؤنٹ اسٹور حاصل پور اولڈالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌙رمضان المبارک کی بابرکت آمد پرUs...
18/02/2026

🎙️ رمضان اسپیشل آفر – عثمان ڈسکاؤنٹ اسٹور حاصل پور اولڈ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌙
رمضان المبارک کی بابرکت آمد پر
Usman Discount Store♥️ کی طرف سے شاندار رمضان راشن پیکیجز متعارف کروا دیے گئے ہیں۔
الحمدللہ ہم آپ کو دے رہے ہیں
عمدہ کوالٹی راشن انتہائی مناسب قیمت پر۔
✨ ہمارا سلوگن ہے:
“Purity Is Our Priority”
📦 ہمارے پاس تین خصوصی پیکیج دستیاب ہیں:
🔹 صرف 1990 روپے والا پیکیج
🔹 صرف 2990 روپے والا پیکیج
🔹 صرف 3990 روپے والا پیکیج
🔷صرف 5010 روپے والا فیملی پیکج

آپ اپنی ضرورت کے مطابق کوئی بھی پیکیج آرڈر پر بنوا سکتے ہیں۔
ہر پیکیج میں معیاری اور خالص اشیائے خوردونوش شامل کی جاتی ہیں۔
جلدی کریں اور اپنے گھر کے لیے بہترین اور معیاری راشن حاصل کریں مناسب قیمت پر۔
📍 مقام: عثمان ڈسکاؤنٹ اسٹور، حاصل پور اولڈ
اللہ تعالیٰ ہم سب کو رمضان کی برکتوں سے مالا مال فرمائے۔ آمین 🤲
برائے رابطہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔03076155000

🎙️ رمضان اسپیشل آفر – عثمان ڈسکاؤنٹ اسٹور حاصل پور اولڈالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌙رمضان المبارک کی بابرکت آمد پرUs...
14/02/2026

🎙️ رمضان اسپیشل آفر – عثمان ڈسکاؤنٹ اسٹور حاصل پور اولڈ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌙
رمضان المبارک کی بابرکت آمد پر
Usman Discount Store♥️ کی طرف سے شاندار رمضان راشن پیکیجز متعارف کروا دیے گئے ہیں۔
الحمدللہ ہم آپ کو دے رہے ہیں
عمدہ کوالٹی راشن انتہائی مناسب قیمت پر۔
✨ ہمارا سلوگن ہے:
“Purity Is Our Priority”
📦 ہمارے پاس تین خصوصی پیکیج دستیاب ہیں:
🔹 صرف 1990 روپے والا پیکیج
🔹 صرف 2990 روپے والا پیکیج
🔹 صرف 3990 روپے والا پیکیج
آپ اپنی ضرورت کے مطابق کوئی بھی پیکیج آرڈر پر بنوا سکتے ہیں۔
ہر پیکیج میں معیاری اور خالص اشیائے خوردونوش شامل کی جاتی ہیں۔
جلدی کریں اور اپنے گھر کے لیے بہترین اور معیاری راشن حاصل کریں مناسب قیمت پر۔
📍 مقام: عثمان ڈسکاؤنٹ اسٹور، حاصل پور اولڈ
اللہ تعالیٰ ہم سب کو رمضان کی برکتوں سے مالا مال فرمائے۔ آمین 🤲
برائے رابطہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔03076155000

Address

Vehari Road Hasilpur Old
Hasilpur
63000

Opening Hours

Monday 08:00 - 22:00
Tuesday 08:00 - 22:00
Wednesday 08:00 - 22:00
Thursday 08:00 - 22:00
Friday 08:00 - 22:00
Saturday 08:00 - 22:00
Sunday 08:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Discount Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share