31/03/2024
اسپغول کے حیران کن اور نایاب فائدے:
1 ۔اسپغول کا استعمال بہت جلد اپ کی قبض کو دور کرتا ہے۔
اور اپ کے نظام انہزام کو بہتر بناتا ہے۔
2۔ اسپغول کا استعمال آپ کے معدے کی گرمی کو دور کرتا ہے اور اپ کو گرمی کے اثرات سے بچاتا ہے اور گرمیوں کا ایک بہترین تحفہ ہے۔
3۔ پیشاب کی جلن کو دور کرتا ہے۔
4۔ زیا بیطض کے مریضوں کے لیے بہترین ہے۔
5۔ معدے کے السر، تیزابیت اور پیچس میں انتہائی مفید ہے۔
6۔ اسپغول کے چھلکے میں کاربوہائیڈریٹس اور فائبر کی کافی مقدار پائی جاتی ہے اور یہ کولیسٹرول کے لیے انتہائی مفید ہے۔
7۔ خونی بواسیر سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے اسپغول کا چھلکا انتہائی مفید ہے۔
اس کے علاوہ بھی اسپغول کے چھلکے کے بے شمار انگنت فائدے ہیں۔