Ramay Zarai Services

Website

Ramay Zarai Services Ramay Zarai Services is improving farming practices as a project of Ramay Group of Industries

حاصل پور: وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر کاشتکاروں کو معیاری زرعی سہولیات کی فراہمی کے لیے قائم کیے گ...
28/07/2026

حاصل پور: وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر کاشتکاروں کو معیاری زرعی سہولیات کی فراہمی کے لیے قائم کیے گئے کپاس کسان سہولت سینٹر رامے زرعی سروسز کا افتتاح آج عوامی لیڈر NA 164 میاں علی عباس پیرزادہ ، سابق چیئرمین بلدیہ محمد اشفاق رامے اور اسسٹنٹ کمشنر حاصل پور محمد حماد حامد نے کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت طاہر محمود ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر حمیداللہ خان اور عبدالحمید شیروانی اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلانٹ پروٹیکشن بھی موجود تھے۔

افتتاحی تقریب میں عبدالناصر رامے نمبردار چک ۸۸ فتح ، چوہدری ساجد منیر ، صدر رانا عمر پیسٹی سائڈ ، کاشف احسن جوئیہ ، عباس پیرزادہ سمیت معزز شخصیات اور کسانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

یہ سہولت سینٹر رامے زرعی سروسز، چشتیاں روڈ، حاصل پور پر قائم کیا گیا ہے، جہاں کپاس سمیت دیگر فصلوں کے کاشتکاروں کو زرعی ماہرین کی رہنمائی، جدید ٹیکنیکل سپورٹ، معیاری بیج، زرعی ادویات اور سپرے رعایتی نرخوں پر فراہم کیے جائیں گے۔ اس اقدام کا مقصد کسانوں کو بہتر پیداوار کے لیے جدید زرعی معلومات اور معیاری زرعی اشیاء ایک ہی جگہ پر مہیا کرنا ہے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ حکومت پنجاب کسانوں کی خوشحالی اور زرعی شعبے کی ترقی کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ اس سہولت سینٹر کے قیام سے کاشتکاروں کو نہ صرف معیاری زرعی مصنوعات مناسب قیمت پر دستیاب ہوں گی بلکہ انہیں فصلوں کی بہتر نگہداشت، بیماریوں کے تدارک اور جدید کاشتکاری کے حوالے سے بھی بھرپور رہنمائی فراہم کی جائے گی۔

🌱 رامے زرعی سروسز — کسانوں کی خوشحالی کا قابلِ اعتماد ساتھی 🌾
29/06/2026

🌱 رامے زرعی سروسز — کسانوں کی خوشحالی کا قابلِ اعتماد ساتھی 🌾

🌙 عید الاضحٰی مبارک!رامے گروپ آف انڈسٹریز کی جانب سے تمام اہل وطن اور مسلم امہ کو عیدالاضحٰی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں...
27/05/2026

🌙 عید الاضحٰی مبارک!
رامے گروپ آف انڈسٹریز کی جانب سے تمام اہل وطن اور مسلم امہ کو عیدالاضحٰی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی اور عبادات کو قبول فرمائے۔ آمین! ✨

Address

Chistian Road, Punjab
Hasilpur
63000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ramay Zarai Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category