Dir Home Made Products

Dir Home Made Products You're welcome for visiting our page! We provide reasonably priced homemade rural goods.

یہ پنجیری زیتون کے تیل کے ساتھ اور کشتہ سلیمانی اورجنل بیری کے شہد سے اور تمام دیسی اجزاء کو ملاکر نفاست کے ساتھ تیار کی...
22/10/2023

یہ پنجیری زیتون کے تیل کے ساتھ اور کشتہ سلیمانی اورجنل بیری کے شہد سے اور تمام دیسی اجزاء کو ملاکر نفاست کے ساتھ تیار کی گئ ہے۔
الحمد اللہ پہلے کی طرح اب بھی معیار برقرار ہے،

اس پنجیری میں 23 اجزاء استعمال ہوئے ہیں.
الحمدللہ!
یہ پروڈکٹ ہوم میڈ کام ہے، وضاحت کروں کہ یہ عام پنجیری جیسی نہیں ہے، بلکہ اسے بنانے میں23 جزاء شامل کی گئی ہیں.
❤️❤️❤️
اجزاء ترکیبی

1) کاجو
2) پستہ
3) بادام
4) اخروٹ
5) زعفران
6) شہد
7) دیسی گھی
8) کشمش
9) تل
10) چار مغز
11) ہلدی
12) کلونجی
13) مکئ
14) الائچی
15) گڑ
16) چنا
17) چھوارہ
18) گوند کتیرا
19) گوند پلاوہ
20) خشخاش
21 پھول مکھانی
22) السی
23) نر کھجور

عام عوام میں یہ بات مشہور ہے کہ پنجیری صرف خواتین اور خاص طور پر زچہ /حاملہ 🤰خواتین کھاتی ہیں یہ بات مکمل طور پر ٹھیک نہیں پنجیری بچے ،بوڑھے ،جوان ،خواتین ،ہر فرد ، ہر گھر کی ضرورت ہے۔ یہ ایک موسمی سوغات اور فیملی پیکج بھی ہے 👪. یہ پنجیری اور اس میں موجود اجزاء آپ کو بتا دیں گے اور جتا دیں گے کہ اس میں کچھ ہے اور اس کے فائدے ایسے ہیں جو کہ ناقابل فراموش ہیں۔

بس آپ یہ پنجیری بچے اور بڑوں سے چھپا کے رکھیے گا ورنہ یہ اتنے مزے کی ہے کہ یہ فوراً ختم ہو جائے گی 😅

اجزاء کے اعتبار سے جو فوائد لوگوں کو اب تک ملے ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں۔😇

1- سب سے بڑی بات یہ ہے کہ یہ پنجیری تاثیر کے اعتبار سے گرم نہیں ہے لہذا اسے ہر موسم میں ہر فرد اور مزاج والا استعمال کرسکتا ہے . 😎
2- مہروں کا مسئلہ، ڈسک پرابلم، اعصابی کھچاؤ اس نسخے کے سامنے ایسے ہیں جیسے آٹے میں سے بال نکل جانا۔ کچھ عرصہ استعمال کرنا شرط ہے. 💪🏽

3- ذھنی سکون، جوڑوں کے درد اور دماغی کمزوری کے لیے لاجواب چیز ہے۔

🔵 پسند نہ آنے کی صورت میں سنت نبوی ﷺ کے مطابق واپسی کی سہولت بھی موجود ہے۔😇

پورے پاکستان میں گھر بیٹھے منگوانے کے لیے ابھی آرڈر کریں کورئیر کی سہولت موجود ہے
ابھی گھر بیٹھے آرڈر حاصل کرنے کے لیے واٹس اپ کریں
03497434701
03068500632

مہینوں انتظار کے بعد جنگلی شہد 🍯 مل گیا ہے ہر قسم گارنٹی ہوگی، اگر ویسے بھی پسند نہ آیا تو پیسے واپسرابطہ وٹساف         ...
30/09/2023

مہینوں انتظار کے بعد جنگلی شہد 🍯 مل گیا ہے
ہر قسم گارنٹی ہوگی، اگر ویسے بھی پسند نہ آیا تو پیسے واپس
رابطہ وٹساف 03497434701
03068500632

زیتونی پنجیری جو ذائقہ لاجواب جبکہ طاقت کا مت پوچھے ❤️کیا آپ دیہی پنجیری جانتے ہیں ؟اگر نہیں تو آج ہم آپ کو "دیہی پنجیری...
21/09/2023

زیتونی پنجیری جو ذائقہ لاجواب جبکہ طاقت کا مت پوچھے ❤️

کیا آپ دیہی پنجیری جانتے ہیں ؟
اگر نہیں تو آج ہم آپ کو "دیہی پنجیری" کے فوائد بتائیں گے

پنجیری مختلف ڈرائی فروٹ اور قدرتی اشیاء سے مرکب ایک مشہور خوراک ہے، ویسے تو یہ پاکستان کے مشہور سوغات میں سے ہے مگر ہم اسے ایک نئے نسخے میں ڈال چکے ہیں، جس کی افادیت اور رزلٹ عام پنجیری سے بہت زیادہ، جلد اور پایہ دار ہوگا.
(اس وجہ سے ہم نے اس کا نام قدرے تبدیل کرکے "دیہی پنجیری" رکھا ہیں )

" پنجیری" اگر دماغی و اعصابی کمزوری، ذہنی و جسمانی تھکاوٹ، کمر، گھٹنوں اور جوڑوں کا درد دور کرنے کیلئے لازوال تخفہ ہے تو "دیہی پنجیری" مَردوں میں نئی جان ڈالنے حاملہ اور دودھ دینی والی خواتین کیلئے بھی قدرت کا ایک معجزہ ہے.

گھر میں بنایا ہوا یہ خالص سوغات آپ کو کہیں بھی اوریجنل اور سو فیصد قدرتی نہیں ملیگا، اس کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ عام پنجیری جیسے نہیں بلکہ اس میں بہت سی اضافی اشیاء شامل کی گئے ہیں، بس ایک مرتبہ آزمانہ شرط ہے، انشاء اللہ اس کے بعد ہم فیڈبیک کے منتظر ہونگے

نوٹ: "دیہی پنجیری" مکمل قدرتی اشیاء سے بنائی گئی ہے، کسی بھی بے اطمینانی کی صورت میں بخوشی قابل واپسی ہوگی .

اجزاء ترکیبی

1) کاجو
2) پستہ
3) بادام
4) اخروٹ
5) زعفران
6) شہد
7) دیسی گھی
8) کشمش
9) تل
10) چار مغز
11) ہلدی
12) کلونجی
13) سوجھی
14) الائچی
15) گڑ
16) چنا
17) چھوارہ
18) گوند کتیرا
19) گوند پلائی
20) خشخاش
21) پھول مکھانی
22) السی
23) نر کھجور

مزید معلومات یا آڈر کے لیے رابطہ کریں شکریہ 👇
وٹساپ 03068500632
03497434701

دیر ہوم میڈ پروڈکٹس کی ایک اور کامیابیالحمدللہ ہم نے  12 سال کی گارنٹی پر مشتمل جنگلی شہد کا سراغ لگایا، اس شہد کی 12 سا...
11/09/2023

دیر ہوم میڈ پروڈکٹس کی ایک اور کامیابی
الحمدللہ ہم نے 12 سال کی گارنٹی پر مشتمل جنگلی شہد کا سراغ لگایا، اس شہد کی 12 سال گارنٹی ہوگی، اگر 11سال میں بھی خراب ہوا تو آپ کے پیسے اپ کو واپس کردئے جائیں گے، باقی شہد کی قدرتی ہونے کیلئے یہی معلومات کافی ہونگے، اور ساتھ میں تصویر سے خوب اندازہ ہوگا، کہ یہ کہاں اور کیسے قدرتی طور بنتے ہیں.

05/09/2023

بیرے کا کٹ نمبر 3 اورجنل شہد دستاب ہے
رابطہ وٹسیف 03068500632

منہ میں پاتی ہوگا🤣ہمارا یہ ہوم میڈ کام ہے، جسے میں خود اپنے ہاتھوں سے گھر ہی پر بناتا ہوں، اس کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ عام ...
02/09/2023

منہ میں پاتی ہوگا🤣
ہمارا یہ ہوم میڈ کام ہے، جسے میں خود اپنے ہاتھوں سے گھر ہی پر بناتا ہوں، اس کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ عام پنجیری جیسے نہیں ہے، بلکہ اسے بنانے میں23 جزاء شامل کی گئی ہیں.
اور اضافی خصوصیت یہ کہ یہ دیسی گھی میں بھی نہیں بلکہ زیتون تیل اور بیری کی سو فیصد اوریجنل قدرتی شہد میں بنائی گئ ہے،
آپ کو صرف پہلے آرڈر میں تردد ہوگا، جب آپ یوز کروگے تو دوسرے کسٹمر کی طرف آپ بھی آنکھیں بند کر کے منگواتے رہینگے
❤️❤️❤️
اجزاء ترکیبی

1) کاجو
2) پستہ
3) بادام
4) اخروٹ
5) زعفران
6) شہد
7) دیسی گھی
8) کشمش
9) تل
10) چار مغز
11) ہلدی
12) کلونجی
13) مکئ
14) الائچی
15) گڑ
16) چنا
17) چھوارہ
18) گوند کتیرا
19) گوند پلاوہ
20) خشخاش
21 پھول مکھانی
22) السی
23) نر کھجور
رابطہ وٹسیف 03068500632

02/09/2023

کیا آپ دیہی پنجیری جانتے ہیں ؟
اگر نہیں تو آج ہم آپ کو "دیہی پنجیری" کے فوائد بتائنگے.

پنجیری مختلف ڈرائی فروٹ اور قدرتی اشیاء سے مرکب ایک مشہور خوراک ہے، ویسے تو یہ پاکستان کے مشہور سوغات میں سے ہے مگر ہم اسے ایک نئے نسخے میں ڈال چکے ہیں، جس کی افادیت اور رزلٹ عام پنجیری سے بہت زیادہ، جلد اور پایہ دار ہوگا.
(اس وجہ سے ہم نے اس کا نام قدرے تبدیل کرکے "دیہی پنجیری" رکھا ہے)

" پنجیری" اگر دماغی و اعصابی کمزوری، ذہنی و جسمانی تھکاوٹ، کمر، گھٹنوں اور جوڑوں کا درد دور کرنے کیلئے لازوال تخفہ ہے تو "دیہی پنجیری" مَردوں میں نئی جان ڈالنے حاملہ اور دودھ دینی والی خواتین کیلئے بھی قدرت کا ایک معجزہ ہے.

گھر میں بنایا ہوا یہ خالص سوغات آپ کو کہیں بھی اوریجنل اور سو فیصد قدرتی نہیں ملیگا، اس کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ عام پنجیری جیسے نہیں بلکہ اس میں بہت سی اضافی اشیاء شامل کی گئے ہیں، بس ایک مرتبہ آزمانہ شرط ہے، انشاء اللہ اس کے بعد ہم فیڈبیک کے منتظر رہینگے.
(ہول سیل ریٹ پر بھی دستیاب ہے)

نوٹ: "دیہی پنجیری" مکمل قدرتی اشیاء سے بنائی گئی ہے، کسی بھی بے اطمینانی کی صورت میں بخوشی قابل واپسی ہوگی .

اجزاء ترکیبی

1) کاجو
2) پستہ
3) بادام
4) اخروٹ
5) زعفران
6) شہد
7) زیتون آئل
8) کشمش
9) تل
10) چار مغز
11) ہلدی
12) کلونجی
13) سوجھی
14) الائچی
15) گڑ
16) چنا
17) چھوارہ
18) گوند کتیرا
19) گوند پلائی
20) خشخاش
21) پھول مکھانی
22) السی
23) نر کھجور
رابطہ وٹسف 03068500632

کیا آپ دیہی پنجیری جانتے ہیں ؟اگر نہیں تو آج ہم آپ کو "دیہی پنجیری" کے فوائد بتائنگے.پنجیری مختلف ڈرائی فروٹ اور قدرتی ا...
01/09/2023

کیا آپ دیہی پنجیری جانتے ہیں ؟
اگر نہیں تو آج ہم آپ کو "دیہی پنجیری" کے فوائد بتائنگے.

پنجیری مختلف ڈرائی فروٹ اور قدرتی اشیاء سے مرکب ایک مشہور خوراک ہے، ویسے تو یہ پاکستان کے مشہور سوغات میں سے ہے مگر ہم اسے ایک نئے نسخے میں ڈال چکے ہیں، جس کی افادیت اور رزلٹ عام پنجیری سے بہت زیادہ، جلد اور پایہ دار ہوگا.
(اس وجہ سے ہم نے اس کا نام قدرے تبدیل کرکے "دیہی پنجیری" رکھا ہے)

" پنجیری" اگر دماغی و اعصابی کمزوری، ذہنی و جسمانی تھکاوٹ، کمر، گھٹنوں اور جوڑوں کا درد دور کرنے کیلئے لازوال تخفہ ہے تو "دیہی پنجیری" مَردوں میں نئی جان ڈالنے حاملہ اور دودھ دینی والی خواتین کیلئے بھی قدرت کا ایک معجزہ ہے.

گھر میں بنایا ہوا یہ خالص سوغات آپ کو کہیں بھی اوریجنل اور سو فیصد قدرتی نہیں ملیگا، اس کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ عام پنجیری جیسے نہیں بلکہ اس میں بہت سی اضافی اشیاء شامل کی گئے ہیں، بس ایک مرتبہ آزمانہ شرط ہے، انشاء اللہ اس کے بعد ہم فیڈبیک کے منتظر رہینگے.
(ہول سیل ریٹ پر بھی دستیاب ہے)

نوٹ: "دیہی پنجیری" مکمل قدرتی اشیاء سے بنائی گئی ہے، کسی بھی بے اطمینانی کی صورت میں بخوشی قابل واپسی ہوگی .

اجزاء ترکیبی

1) کاجو
2) پستہ
3) بادام
4) اخروٹ
5) زعفران
6) شہد
7) زیتون آئل
8) کشمش
9) تل
10) چار مغز
11) ہلدی
12) کلونجی
13) سوجھی
14) الائچی
15) گڑ
16) چنا
17) چھوارہ
18) گوند کتیرا
19) گوند پلائی
20) خشخاش
21) پھول مکھانی
22) السی
23) نر کھجور

Address

Timergara
Hazara
18300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dir Home Made Products posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share