14/06/2026
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ
ان شاء اللہ، اپنے دوستوں، بزرگوں، نوجوانوں اور تمام احباب کی بھرپور حمایت اور اعتماد کے ساتھ میں نے آنے والے بلدیاتی انتخابات میں یونین کونسل نلت سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
میرا مقصد ذاتی مفاد نہیں بلکہ اجتماعی مسائل کے حل کے لیے عملی کردار ادا کرنا ہے۔
آج وقت کا تقاضا ہے کہ نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار اور علاقے کی تعمیر و ترقی میں بھرپور حصہ لینے کا موقع دیا جائے۔ آپ سب کی دعاؤں، مشوروں اور تعاون کا
شکریہ علی سربا