14/02/2023
انتہائی تشویشناک صورتحال ہے
خدا را ارباب اقتدار ان چیزوں کا نوٹس لیں ،۔
۔ جو بہت سے بیماروں کا سبب بن رہا ہے ۔
غیر معیاری کوکنگ آئل ، ادویات اور سڑی ہوئی چیزیں بازاروں میں بک رہی ہیں۔
غیر معیاری چیزوں کا اصل وجہ ہم خود ہی ہیں ہمارے سکردو میں ہر کوئی سستی اشیا لینے کی چکر میں ہے اس لئے جو ہمارے خیر خواہ بڑے کارباری ہے وہ بھی باہر سے سستی چیزیں مانگواتے ہیں۔
خدا را ارباب اقتدار ان چیزوں کے تدارک کیلئے اقدمات کریں