Abbas Baig Ali Official

Abbas Baig Ali Official Absolutely Not

12/12/2022

سکردو دا پاوا__ 4کلو آٹا لاوا
سکردو دا پاوا__ اندھیر نگری لاوا
سکردو دا پاوا__چور ڈاکو بڑھاوا
سکردو دا پاوا__سب کچھ ختم کراوا

01/12/2022

پاکستان کے عظیم لیڈر شہید ذوالفقار علی بھٹو آج بھی عوام کے دلوں میں ذندہ ہیں
محبت سے بھری شخص بزرگ جیالا اپنی جذبات کا اظہار کرتے ہوئے ۔

29/11/2022

رخصتی کا دلچسپ منظر

26/11/2022

راولپنڈی

یوم انقلاب 26 نومبر

پاکستان کی آخری امید

بہادر اور ایماندار مرشد عمران خان❣️✌️

حقیقی آزادی کی جنگ عمران کے سنگ

19/11/2022

مجھے کیوں نکالا کے بعد اب
مجھے تھپڑ کیوں مارا

تھپڑ شریف 😄

18/11/2022

آج کل
شہر سکردو کی بدترین لوڈ شیڈنگ پر
ارباب اختیار کا حکم زیادہ کام زیرو
سکردو شہر میں 22 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ اب بھی برقرار

17/11/2022

سکردو
بلتستان یونیورسٹی کے زیر اہتمام پاک فوج سے اظہار یکجہتی ریلی

پاک فوج زندہ باد❣️

12/11/2022

پہلے قومی چور تھا اب
انٹرنیشنل چور
مقبولیت میں دن۔۔
🤣🤣

11/11/2022

عوام ہو جائیں تیار 🙏

عوام کے دلوں❣️پر راج کرنے والا بہت جلد واپس آرہے ہیں✌️

امپورٹڈ وزیروں کو گھر بھیجنے کا وقت ہوا چاہتا ہے

05/11/2022

پٹواریوں کا اعلان 33 دسمبر 📢📢📢📢

میاں‏نواز شریف دسمبر کی 33 تاریخ کو پاکستان آرہے ہیں تمام احباب نوٹ فرما لیں۔🤣🤣

01/11/2022

#گوجرانوالہ ✌️

حقیقی آزادی مارچ میں عوام کی بھرپور شرکت سے شرکاء کی بڑی تعداد میں مسلسل بڑھ رہی ہے

طاقت کا اصل سر چشمہ عوام ہے

عوام کا فیصلہ صرف عمران خان ✌️❣️

Address

Hassan Abad UC Katishow
Hunza
16100

Telephone

+923469556270

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abbas Baig Ali Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abbas Baig Ali Official:

Share

Category