09/10/2025
ہم حماس کی اُس جدوجہد کو سراہتے ہیں جو وہ فلسطینی عوام کے حقوق، آزادی اور خودمختاری کے لیے کر رہی ہے۔ حقیقی اور پائیدار امن تب ہی ممکن ہے جب انصاف کو بنیاد بنایا جائے اور فلسطینی قوم کو اُن کا جائز حق دیا جائے۔
ہم تمام فریقین سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ مذاکرات، برداشت اور باہمی احترام کے ذریعے امن کی راہ ہموار کریں تاکہ مشرقِ وسطیٰ میں ایک منصفانہ اور پائیدار امن قائم ہو سکے۔
— ربّانی یوتھ آرگنائزیشن