01/01/2023
نیا سال 2023 مبارک ہو🌹🌹🌹 اللہ تعالٰی یہ نیا سال سب کے لئے برکتوں اور رحمتوں والا بنائے سب کو ڈھیروں خوشیاں عطا ہوں مال و رزق میں برکت دے سب کی مشکلیں دور ہو اور ادھورے کام مکمل ہوں اپنے بچوں کی خوشیاں دیکھنا نصیب ہوں اور سب کو صحت والی لمبی عمر عطا ہو ۔ امین
بہت بہت نیک تمناوں اور دعاوں کے ساتھ ایک بار پھر سال نو مبارک ہو