Dr Hikma

Dr Hikma 😁Boost your Energy Now!🔥
Presenting " MAJOON E KHAS" 😍
Impoves Married Life, Brings Energy &
Colors to Life
100% Herbal and Natural

بہت جلد آرہا ہےDr.Hikma ka khazana e Khas 🔥🔥🔥
16/05/2025

بہت جلد آرہا ہے
Dr.Hikma ka khazana e Khas

🔥🔥🔥

بہمن سرخ ایک مشہور یونانی و آیورویدک جڑی بوٹی ہے جسے مختلف امراض کے علاج میں استعمال کیا جاتا ہے، خاص طور پر جسمانی کمزو...
20/04/2025

بہمن سرخ ایک مشہور یونانی و آیورویدک جڑی بوٹی ہے جسے مختلف امراض کے علاج میں استعمال کیا جاتا ہے، خاص طور پر جسمانی کمزوری، دماغی کمزوری، مردانہ کمزوری اور بانجھ پن جیسے مسائل میں۔ یہ طاقت و توانائی بڑھانے کے لیے بہترین مانی جاتی ہے۔

✅ بہمن سرخ کے فائدے:
دماغی طاقت میں اضافہ
بہمن سرخ دماغی کمزوری، بھولنے کی بیماری اور دماغی تناؤ کو کم کرنے میں مفید ہے۔

مردانہ کمزوری کا علاج
یہ اسپرم کی مقدار اور حرکت کو بہتر بناتا ہے، قوتِ باہ میں اضافہ کرتا ہے، اور بانجھ پن کے مسئلے میں فائدہ دیتا ہے۔

جسمانی طاقت بڑھاتا ہے
تھکن، کمزوری اور نقاہت میں بہت مؤثر ہے۔ جسم کو توانائی بخشتا ہے۔

دل کی طاقت کے لیے مفید
دل کی دھڑکن کو معتدل کرتا ہے اور دل کی کارکردگی کو بہتر بناتا ہے۔

خواتین کے مسائل میں مفید
حیض کی بے ترتیبی اور کمزوری میں بھی فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔

✅ استعمال کا طریقہ:
🔹 پاؤڈر کی شکل میں:
روزانہ 3 سے 5 گرام بہمن سرخ کا سفوف (پاؤڈر) صبح نہار منہ ایک چمچ شہد یا نیم گرم دودھ کے ساتھ لیں۔

🔹 دیگر جڑی بوٹیوں کے ساتھ نسخہ:
اگر آپ چاہیں تو درج ذیل نسخے میں استعمال کر سکتے ہیں:

بہمن سرخ: 50 گرام

بہمن سفید: 50 گرام

تخم کونچ: 25 گرام

آصفیرہ (موصلی سفید): 25 گرام

مصری: 100 گرام

ان تمام اجزاء کو پیس کر سفوف بنا لیں، روزانہ ایک چمچ صبح اور ایک چمچ رات دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔

⚠️ احتیاط:
حاملہ خواتین استعمال نہ کریں۔

Dr Hikma

19/04/2025

"جب جرنیل سنگھ جیسے یاتری بھی کریں Dr. Hikma کی مجون پر بھروسا، تو آپ کیوں پیچھے رہیں؟
طاقت، جوانی اور اعتماد واپس پائیں – آج ہی آزمائیں 'خزانہ خاص'"

Dr Hikma
---
Order Now! https://drhikma.com/

خوشبودار قدرتی جڑی بوٹی پودینہ صحت کوبے شمار فوائد فراہم کرتی ہے۰ پودینہ پیٹ کی تکالیف جیسے بدہضمی اور گیس کو دور کرتا ہ...
19/04/2025

خوشبودار قدرتی جڑی بوٹی پودینہ صحت کوبے شمار فوائد فراہم کرتی ہے

۰ پودینہ پیٹ کی تکالیف جیسے بدہضمی اور گیس کو دور کرتا ہے

۰ پودینہ سانسوں کو تازہ کرتا ہے اور منہ کی بدبو کو کم کرتا ہے

۰ یہ سردرد اور مائیگرین میں آرام دیتا ہے

۰ یہ وٹامن C اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتا ہے، جو مدافعتی نظام کو تقویت دیتا ہے

۰ پودینہ میٹابولزم کو تیز کرتا ہے، جس سے وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے

۰ پودینہ خون کی گردش کو بہتر بناتا ہے اور دل کی صحت کے لیے فائدہ مند ہے

۰ پودینہ کا استعمال بلڈ پریشر کو متوازن رکھنے میں مدد دیتا ہے

۰ پودینہ جگر کی صفائی میں مددگار ثابت ہوتا ہے اور زہریلے مادوں کو جسم سے نکالنے میں مدد کرتا ہے
Dr Hikma

Get 3 Pieces Of Bitter Cola, SomeGinger And Garlic, Grind And Add Lime Juice. Ladies Don't Joke With This..
19/04/2025

Get 3 Pieces Of Bitter Cola, Some
Ginger And Garlic, Grind And Add Lime Juice. Ladies Don't Joke With This..

Dry fruits
12/04/2025

Dry fruits

*ایسی خواتین جو جنسی خواھش کی کمی* ناطاقتی ، کمزوری ، کمر درد اور لیکوریا کی وجہ سے اپنی ازدواجی زندگی سے مطمئن نہیں ھیں...
12/04/2025

*ایسی خواتین جو جنسی خواھش کی کمی* ناطاقتی ، کمزوری ، کمر درد اور لیکوریا کی وجہ سے اپنی ازدواجی زندگی سے مطمئن نہیں ھیں ان کیلئے خاص دوا

*اجزاء*
مروارید نا سفتہ ( سچے موتی ) دس گرام، بسد مرجان ۔۔۔ دس گرام

*ترکیب*
ان دونوں کو ایک پاو عرق گلاب کے ھمراہ کھرل کریں عرق تھوڑا تھوڑا ڈالتے جائیں کھرل کرتے جائین عرق ختم ھو جائے تو خشک کر کے باریک پاوڈر بنا لیں

اب اس پاوڈر میں درج زیل ادویہ باریک پیس کے ملائیں
مکو دانہ دس گرام ، الائچی خورد دس گرام ، گل سرخ دس گرام ، صندل سفید دس گرام ، دارچینی دس گرام ، آملہ خشک دس گرام ، جلوتری دس گرام ، تخم خرفہ دس گرام ، زعفران پانچ گرام

تمام اجزاء باریک کر کے مکس کر لیں

*خوراک*
ایک گرام کی مقدار میں صبح ناشتے کے دو گھنٹہ بعد ایک کپ دودھ سے کھلائیں چالیس یوم نصاب ہے

*فوائد*
خواتین کیلئے تحفہ خاص ھے بچے کی پیدائش کے بعد ھونے والی کمزوری جنسی خواھش کی کمی کا تیر بہدف علاج ھے. اللہ شافی کامل ھے

Dry fruits
12/04/2025

Dry fruits

گڑ مار بوٹی کے فوائد اور استعمال1. شوگر کنٹرول کرتی ہے – گڑ مار بوٹی ذیابیطس کے مریضوں کے لیے بہت مفید ہے کیونکہ یہ بلڈ ...
12/04/2025

گڑ مار بوٹی کے فوائد اور استعمال

1. شوگر کنٹرول کرتی ہے – گڑ مار بوٹی ذیابیطس کے مریضوں کے لیے بہت مفید ہے کیونکہ یہ بلڈ شوگر لیول کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔

2. انسولین کی پیداوار بڑھاتی ہے – یہ جڑی بوٹی لبلبے کو زیادہ انسولین بنانے میں مدد دیتی ہے، جس سے شوگر کنٹرول میں رہتی ہے۔

3. وزن کم کرنے میں مددگار – یہ جسم میں چربی کم کرنے اور وزن گھٹانے میں مدد دیتی ہے۔

4. بھوک کو کنٹرول کرتی ہے – زیادہ کھانے کی عادت کو ختم کر کے وزن کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔

5. نظام ہاضمہ کو بہتر بناتی ہے – معدے کی تیزابیت، گیس اور بدہضمی کو کم کرتی ہے۔

6. دل کی صحت کے لیے مفید – کولیسٹرول کم کر کے دل کے امراض سے بچاتی ہے۔

7. اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات – جسم میں زہریلے مادے ختم کر کے صحت کو بہتر بناتی ہے۔

استعمال:

قہوہ: گڑ مار بوٹی کے پتوں کو پانی میں ابال کر قہوہ بنا کر پیا جاتا ہے، جو شوگر اور وزن کم کرنے کے لیے فائدہ مند ہے۔

پاؤڈر: اس کے خشک پتوں یا جڑ کا سفوف نیم گرم پانی یا شہد کے ساتھ کھایا جاتا ہے۔

کپسول یا سپلیمنٹ: کئی ہربل کمپنیوں نے اس کے کپسول بھی بنائے ہیں، جو ذیابیطس کے مریضوں کے لیے فائدہ مند ہوتے ہیں۔

لیپ: جلدی امراض میں اس کا پیسٹ بنا کر متاثرہ جگہ پر لگایا جاتا ہے۔

نوٹ:

شوگر کے مریض اسے استعمال کرنے سے پہلے ڈاکٹر یا کسی ماہر حکیم سے مشورہ ضرور کریں، کیونکہ یہ بلڈ شوگر کو بہت زیادہ کم بھی کر سکتی ہے۔

اسے لمبے عرصے تک زیادہ مقدار میں استعمال نہ کریں۔
Dr Hikma

12/04/2025

اس دور میں بھی اگر کوئی شخص محنت اور کوشش کرکے آپکو خالص شہد چلغوزے عنبر کستوری جیسے اجزاء سے دوا تیار کر کے دے تو پھر اللہ کا شکر ادا کریں اور تنقید و بغض سے ہٹ کر مثبت سوچیں ! 😍😍😍😍😍
Dr Hikma

Address

Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Hikma posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr Hikma:

Share