29/10/2025
#ویلڈن👏🎊💐
مورخہ 29 اکتوبر 2025
ریلوے ملازم پر تشدد کرنے والے کا سوفٹ ویئر اپ ڈیٹ
#گجرات ریلوے پھاٹک پر ریلوے گیٹ مین #افضل پر تشدد کرنے والے ملزم کا ریلویز پولیس نے سوفٹ ویئر اپ ڈیٹ کردیا
ملزم شمس عباس نے اپنے ساتھی شہزاد انور کے ساتھ مل کر ریلوے گیٹ مین محمد افضل کو پھاٹک بند کرنے پر مارا پیٹا تھا
نے ایکشن لیتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا، ساتھی ملزم کی گرفتاری کے لئے کارروائیاں جاری
اور صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میری پوسٹ کا نوٹس لیا۔
HQ,s Office,
( Group )