Dada G Sasta Bazaar

Dada G Sasta Bazaar "Dada Jee Sasta Bazar"

(1)کمپنی کا مقصد اور اولین ترجیح
انتہائی کم
(1)

"Dada Jee Sasta Bazar"

(1)کمپنی کا مقصد اور اولین ترجیح
انتہائی کم قیمت پر آپ کو اچھی اور معیاری پراڈکٹس کی فراہمی،
(2) نت نئے خوبصورت، دیدہ زیب ڈیزائن اور معیاری برانڈز کو آپ تک پہنچانا، جو کہ آج اس مہنگائی کے دور میں مشکل ہی نہیں ناممکن ہے،
(3) ہماری کاوش ہے کہ مناسب منافع رکھ کر ہم یہ پراڈکٹس اپنے صارفین تک پہنچائیں اور آپ کو ہماری یہ کاوش پسند آئی اور آپ نے ہمارے کام کو سراہا تو انشاءالل

ہ ہم آپکی خدمت میں مزید ورائٹی بھی پیش کریں گے،
(4)ہم اپنے صارفین کو دکانداروں اور ڈیلرز حضرات کی بجائے ڈریکٹ کمپنیوں سے پراڈکٹس خرید کر سستے داموں فروخت کریں گے، اور انشاءاللہ ناجائز منافع خوروں سے اپنے صارفین
کی جان چھڑائیں گے
کیونکہ آجکل ٪90 دوکاندار معصوم صارفین کو مہنگائی کا بہانہ کرکے لوٹتے ہیں جس کی وجہ سے سفید پوش صارفین بہت تنگ اور پریشان ہیں،
انشاءاللہ ہم بہت جلد اور بہت سی پراڈکٹس بھی پیش کریں گے مثلاً ہوزری، جیولری ، کاسمیٹکس، اور گارمنٹس کی بےشمار ورائٹی کے علاوہ فرنیچر کا سامان، شوز اینڈ سلیپرز، اور بچوں کے ٹوئز وغیرہ،
ٹیکسلا، نواب آباد، بیرئیر نمبر 2 سے بستی لالہ رخ کےلیے خریداری پر ڈلیوری فری ہے یلکن 500 سےکم کی خریداری پر ڈلیوری چارجز 30 روپے ہونگے...
نیز امپورٹڈ برانڈز کاسمیٹکس کےلیے پارلرز والے ہم سے رابطہ کریں

واہ کینٹ ٹیکسلا جمیل آباد نواب آباد چھاچی محلہ اور دیگر علاقوں کے لیے الدین برگر صرف اور صرف 70 روپے میں تین کلو میٹر ڈل...
31/05/2025

واہ کینٹ ٹیکسلا جمیل آباد نواب آباد چھاچی محلہ اور دیگر علاقوں کے لیے الدین برگر صرف اور صرف 70 روپے میں تین کلو میٹر ڈلیوری کے بعد فری ڈلیوری کے لیے کم سے کم دو برگر لینا ضروری ہے کال اور واٹس ایپ نمبر 03295653230

31/05/2025

Address

Hattar Industrial Area Near Taxila
Industrial Area

Telephone

+923115489716

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dada G Sasta Bazaar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dada G Sasta Bazaar:

Share