23/01/2025
ماشاءاللہ بہت ہی اعلیٰ معیار کا آٹا
الحمدللہ ہم اپنے گاہک کو اعلیٰ معیار کا آٹا دے رہے ہیں جو اب تک ہمیں اپنے گاہک کی طرف سے آٹے کی شکایت موصول نہیں ہوئی اور ہم گاہک کو آٹے کی گارنٹی دیتے ہیں کہ اگر آٹا سہی پک نہیں رہا یا کوئی ذائقہ دے رہا تو ہم باخوشی تبدیل کرکے دینگے۔نیز ہمارے ہاں باجرے کا آٹا،سفید مکئی کا آٹا اور جانور والہ دالیہ دستیاب ہیں۔
ایڈریس: سن مل آٹا چکی بالمقابل بنگلے والی مسجد بنوں روڈ عیسیٰ خیل
پروپرائیٹر: محمد اعجاز