All Pakistan Fruit & Sabzi Mandi

All Pakistan Fruit & Sabzi Mandi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from All Pakistan Fruit & Sabzi Mandi, Farmers market, Islamabad.

🎥 “Today’s Rates” (daily update videos)
📦 Arrival videos: “Fresh mango stock just arrived”
💰 Price comparison: today vs yesterday
👨‍🌾 Trader introductions (build trust)
🚛 Behind-the-scenes logistics

📞 Contact for orders & rates

🌶️ دیسی مرچ سستے داموں دستیاب!📦 5 کلو = 150 روپے📍 فروٹ منڈی اسلام آبادبہترین کوالٹی دیسی مرچ ✔️محدود ریٹ — جلدی خریداری ...
28/04/2026

🌶️ دیسی مرچ سستے داموں دستیاب!

📦 5 کلو = 150 روپے
📍 فروٹ منڈی اسلام آباد

بہترین کوالٹی دیسی مرچ ✔️
محدود ریٹ — جلدی خریداری کریں!

📲 WhatsApp: +92 315 6949134

🥬 بھنڈی سستے داموں دستیاب!📦 ایک تھیلے کا وزن: 30 سے 35 کلو💰 ریٹ: 400 سے 700 روپے فی تھیلاتھیلوں کے تھیلے بھنڈی کوڑیوں می...
28/04/2026

🥬 بھنڈی سستے داموں دستیاب!

📦 ایک تھیلے کا وزن: 30 سے 35 کلو
💰 ریٹ: 400 سے 700 روپے فی تھیلا

تھیلوں کے تھیلے بھنڈی کوڑیوں میں بک رہی ہے ✔️
بہترین موقع — فوری خریداری کریں!

📲 WhatsApp: +92 315 6949134

🍈 خربوزہ دستیاب!💰 ریٹ: 150 روپے فی کلو📍 فروٹ منڈی اسلام آبادتازہ اور میٹھا خربوزہ آج ہی حاصل کریں ✔️محدود اسٹاک — جلدی ر...
28/04/2026

🍈 خربوزہ دستیاب!

💰 ریٹ: 150 روپے فی کلو
📍 فروٹ منڈی اسلام آباد

تازہ اور میٹھا خربوزہ آج ہی حاصل کریں ✔️
محدود اسٹاک — جلدی رابطہ کریں!

📲 WhatsApp: +92 315 6949134

28/04/2026

📉 گنوار کے ریٹ میں بھی کمی 📉

━━━━━━━━━━━━━━━

🥬 گنوار بھی نیچے آ گئی

💰 آج منڈی میں ریٹ کم ہونے کے بعد
خریداروں کیلئے بہترین موقع 👌

━━━━━━━━━━━━━━━

✅ تازہ مال دستیاب
✅ ہول سیل ریٹ میں کمی
✅ روزانہ نئی آمد

📍 لَدّان سبزی منڈی
📞 رابطہ / WhatsApp: 0315-6949134

━━━━━━━━━━━━━━━

🥭 فروٹ منڈی اسلام آباد اپڈیٹ 🥭━━━━━━━━━━━━━━━🥭 انڈین سندرخانی دستیاب📦 ایک شیل کا وزن: 9 کلو💰 ریٹ: 8000 روپے فی ٹوکری━━━━...
28/04/2026

🥭 فروٹ منڈی اسلام آباد اپڈیٹ 🥭

━━━━━━━━━━━━━━━

🥭 انڈین سندرخانی دستیاب

📦 ایک شیل کا وزن: 9 کلو
💰 ریٹ: 8000 روپے فی ٹوکری

━━━━━━━━━━━━━━━

✅ اعلیٰ کوالٹی آم
✅ تازہ اور میٹھا مال
✅ محدود سٹاک دستیاب

📍 فروٹ منڈی اسلام آباد
📞 رابطہ / WhatsApp: 0315-6949134

━━━━━━━━━━━━━━━

#سندرخانی #آم

28/04/2026

📉 منڈی میں موجودہ حالات 📉
منڈی میں آج کل حالات کافی مشکل ہیں 😔
🥔 آلو آڑتی حضرات 200 روپے / 5 کلو خرید رہے ہیں،
اور مجبوری میں 200 روپے / 5 کلو ہی فروخت بھی کر رہے ہیں۔
⚠️ نہ منافع، بلکہ سیدھا نقصان برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔
🤲 اللہ پاک تمام تاجروں کے کاروبار میں برکت عطا فرمائے۔
📍 لَدّان سبزی منڈی
📞 رابطہ / WhatsApp: 0315-6949134
#آلو

🤔 **ایکسپرٹ دوست بتائیں** 🤔🌿 یہ کون سی سبزی ہے؟آپ کی زبان میں اسے کیا بولتے ہیں؟📅 اور یہ سبزی کب آتی ہے؟💬 کمنٹ میں ضرور ...
28/04/2026

🤔 **ایکسپرٹ دوست بتائیں** 🤔

🌿 یہ کون سی سبزی ہے؟
آپ کی زبان میں اسے کیا بولتے ہیں؟

📅 اور یہ سبزی کب آتی ہے؟

💬 کمنٹ میں ضرور بتائیں
اور اپنے دوستوں کو بھی ٹَیگ کریں 👇

📍 آل پاکستان فروٹ اینڈ سبزی منڈی

📞 ریٹ اور آرڈر کے لیے واٹس ایپ کریں:
👉 **+92 335 5771748**

#چچنڈا

🍓 سٹرابری کا آخری موقع 🍓━━━━━━━━━━━━━━━🍓 سیزن کے آخری دن💰 ریٹ:👉 200 روپے / پاؤ👉 800 روپے / کلو━━━━━━━━━━━━━━━⚠️ سٹاک محد...
27/04/2026

🍓 سٹرابری کا آخری موقع 🍓

━━━━━━━━━━━━━━━

🍓 سیزن کے آخری دن

💰 ریٹ:
👉 200 روپے / پاؤ
👉 800 روپے / کلو

━━━━━━━━━━━━━━━

⚠️ سٹاک محدود — جلدی کریں!
✅ تازہ اور میٹھی سٹرابری دستیاب

📍 لَدّان سبزی منڈی
📞 رابطہ / WhatsApp: 0315-6949134

━━━━━━━━━━━━━━━

#سٹرابری

🍯 آج کی گڑ منڈی اپڈیٹ 🍯━━━━━━━━━━━━━━━📍 ایشیا کی سب سے بڑی گڑ منڈی🍯 گڑ دستیاب💰 آج کا ریٹ:👉 3500 سے 4500 روپے / من━━━━━━━...
27/04/2026

🍯 آج کی گڑ منڈی اپڈیٹ 🍯

━━━━━━━━━━━━━━━

📍 ایشیا کی سب سے بڑی گڑ منڈی

🍯 گڑ دستیاب

💰 آج کا ریٹ:
👉 3500 سے 4500 روپے / من

━━━━━━━━━━━━━━━

✅ اعلیٰ کوالٹی گڑ
✅ مختلف گریڈز دستیاب
✅ ہول سیل ریٹس پر خریداری

📞 رابطہ / WhatsApp: 0315-6949134

━━━━━━━━━━━━━━━

#گڑ

Aryain brother commission shop chakwal friut mandi
27/04/2026

Aryain brother commission shop chakwal friut mandi

🍉 آج کی فروٹ اپڈیٹ 🍉━━━━━━━━━━━━━━━🍉 گرما (خربوزہ) دستیاب💰 پرچون ریٹ: 100 روپے / کلو📦 ہول سیل ریٹ: 2400 روپے / من━━━━━━━...
27/04/2026

🍉 آج کی فروٹ اپڈیٹ 🍉

━━━━━━━━━━━━━━━

🍉 گرما (خربوزہ) دستیاب

💰 پرچون ریٹ: 100 روپے / کلو
📦 ہول سیل ریٹ: 2400 روپے / من

━━━━━━━━━━━━━━━

✅ تازہ اور میٹھا مال
✅ روزانہ نئی آمد
✅ ہول سیل میں بہترین ریٹ

📍 لَدّان سبزی منڈی
📞 رابطہ / WhatsApp: 0315-6949134

━━━━━━━━━━━━━━━

#گرما #خربوزہ

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Pakistan Fruit & Sabzi Mandi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category