03/04/2026
مہنگائی کے وجہ سے عوام کے لیے معاملات زندگی پہلے ہی بہت مشکل سے چل رہا تھا لیکن حکومت نے جو حال ہی میں پٹرول کے قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ کردیا ہے اس نے عوام کو مزید مشکلات میں ڈال دیا ہے۔
یہ فعل سننے اور دیکھنے کو مل رہا ہے کہ پٹرول کے قیمتوں میں اضافہ کے ساتھ ہی سکردو بازار میں تھوک فروشوں نے اپنے پاس اسٹاک اشیاء خردونوش کے قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ کر دیا ہے جو کہ انتہائی افسوسناک امر ہے اس نازک حالات میں اگر آپ عوام کے دکھ درد کا مداوا نہیں کر سکتے تو کم از کم ناجائز منافع خوری سے عوام کے مشکلات میں مزید اضافہ نہ کریں۔
عوامی جنرل سٹور اس مشکل حالات میں عوام کے بھرپور ساتھ ہے اور جتنا ممکن ہو ہم آپ کو تمام اشیاء خردونوش مناسب قیمت پر مہیا کریں گے۔
Awami General store Mohib chowk Skardu