Ãghã öffîçîãl

Ãghã öffîçîãl Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ãghã öffîçîãl, Islamabad.

16/04/2026

14/04/2026

the beauty of phander valley �

شہباز شریف نے غذر کے تینوں ہیروز کو 25،25 لاکھ انعام دے دیا
25/08/2025

شہباز شریف نے غذر کے تینوں ہیروز کو 25،25 لاکھ انعام دے دیا

Saqib Chaćon bohot bohot Mubarak ho❤️❤️
09/07/2025

Saqib Chaćon bohot bohot Mubarak ho❤️❤️

ہر سال شندور پولو فیسٹیول شندور پولو گراؤنڈ میں منعقد ہوتا ہے، جو سطح سمندر سے 12,500 فٹ بلندی پر واقع ہے۔ ملک بھر اور ب...
29/06/2025

ہر سال شندور پولو فیسٹیول شندور پولو گراؤنڈ میں منعقد ہوتا ہے، جو سطح سمندر سے 12,500 فٹ بلندی پر واقع ہے۔ ملک بھر اور بیرون ملک سے ہزاروں سیاح اس ایونٹ کے لیے اس علاقے کا رخ کرتے ہیں۔ شندور پولو فیسٹیول تین دنوں پر مشتمل ایک ایونٹ ہے، جس دوران ایک عارضی شہر بسایا جاتا ہے جس میں ہوٹلز اور مارکیٹس شامل ہوتے ہیں، جہاں تمام بنیادی انسانی ضروریات اور اشیاء دستیاب ہوتی ہیں۔

اگرچہ یہ فیسٹیول مقامی لوگوں کے لیے ایک اہم معاشی سرگرمی فراہم کرتا ہے، لیکن مناسب ویسٹ مینجمنٹ نظام کی کمی کی وجہ سے اس کے ماحولیاتی اثرات نقصان دہ ہوتے ہیں۔ ماحولیاتی ماہرین کے مطابق، فیسٹیول کے دوران اور بعد میں پلاسٹک کے کچرے اور گندے پانی کے مؤثر انتظام کے لیے سنجیدہ اقدامات کی ضرورت ہے۔

شندور پاس ایک بلند و بالا چراگاہ ہے، جہاں گرمیوں کے دوران گلگت بلتستان اور چترال کے مویشی چرنے آتے ہیں۔ چرواہوں کا کہنا ہے کہ فیسٹیول کے بعد بہت سے مویشی پلاسٹک کا کچرا کھاتے ہوئے دیکھے گئے ہیں، اور سال بھر جھیل کے اردگرد پلاسٹک کی بوتلیں پڑی ہوتی ہیں۔ ایونٹ کے دوران عارضی ٹوائلٹس کے استعمال سے قریبی چشموں اور زیر زمین پانی میں آلودگی پھیلتی ہے، جو پینے کے لیے غیر محفوظ اور آبی حیات کے لیے نقصان دہ بن جاتی ہے۔

کچھ این جی اوز کو پولو میچز کے دوران میدان کی صفائی کرتے دیکھا گیا ہے، لیکن چند لوگ ہزاروں سیاحوں کے چھوڑے ہوئے کچرے کو سنبھال نہیں سکتے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ شندور میں بڑھتی ہوئی آلودگی ایک خطرناک مسئلہ بنتی جا رہی ہے، جو مقامی ماحولیاتی نظام، آبی ذرائع، جنگلی حیات، مویشیوں، ماہی گیری اور اس بلند و بالا چراگاہ کی مجموعی صحت کے لیے خطرہ ہے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے مقامی افراد کا کہنا تھا کہ اگرچہ فیسٹیول کے انعقاد پر کروڑوں روپے خرچ کیے جاتے ہیں، تو بجٹ کا ایک چھوٹا سا حصہ ویسٹ مینجمنٹ کے لیے مختص کیا جانا چاہیے، خاص طور پر پلاسٹک کے کچرے اور گندے پانی کے مؤثر نظام کے قیام کے لیے۔

پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے 5 اضلاع میں گلیشیئرز پھٹنے کا خطرہ ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطا...
27/06/2025

پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے 5 اضلاع میں گلیشیئرز پھٹنے کا خطرہ ہے۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق یکم جولائی تک اپر و لوئر چترال، دیر، سوات اور کوہستان میں گلاف کا خطرہ ہے، متعلقہ اداروں کو موسلا دھار بارشوں سے پیدا صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیاری کی ہدایت کی گئی ہے۔

26/06/2025

پھنڈر کو لوگ صرف خوبصورتی کی وجہ سے جانتے ہیں نہ ہی ایسے کاموں کی وجہ سے پھنڈر ایک خوبصورت علاقہ ہے جیسے جیسے وقت گزرتا ہے ویسے لوگ بھی بدل جاتے ہیں عموما یہ ہوتا ہے کہ جس علاقے میں دوسرے علاقوں سے لوگ اتے ہیں تو مقامی لوگوں میں شعور ا جاتا ہے نہ ہی جاہلیت کچھ بچوں کی وجہ سے پورے علاقے کی بدنامی ہو رہی ہیں پھنڈر پولیس اور انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اس مسئلے کو حل کیا جائے

A Reminder To Our Pakistani Tourists 🙏🏻   🌟👍💖
28/04/2025

A Reminder To Our Pakistani Tourists 🙏🏻 🌟👍💖

پتھر اور گاۓ کو معبود بنانے والے مشرک جنگ کیا کریں گے پاک فوج دہلی میں پرچم لگانے کی صلاحیت رکھتی ہے اللّٰه پاک مملکت خد...
27/04/2025

پتھر اور گاۓ کو معبود بنانے والے مشرک جنگ کیا کریں گے پاک فوج دہلی میں پرچم لگانے کی صلاحیت رکھتی ہے اللّٰه پاک مملکت خداداد پاکستان و افواج پاکستان کو ہر قسم کے اندرونی و بیرونی شرور و فتنوں سے محفوظ رکھے قاضی نثار احمد

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ãghã öffîçîãl posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share