Mufti Muhammad Tanveer Qureshi Qadri

Mufti Muhammad Tanveer Qureshi Qadri گدائے اھلبیت محمد تنویر احمد قریشی ضیائی کے اس آفیشل پیچ کو لائک اور فالونگ کیجیے شکریہ

07/08/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

🥲 انتہائی دُکھ و افسوس رنج و الم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ

حضور مصلحِ اُمت

شیخ الحدیث استادالعلماء والفضلاء خلیفۂ حضرت قطبِ مدینہ تلمیذ محدث اعظم پاکستان یادگارِ اسلاف مخدومِ اہلسنت ہمارے مرببئ و محسن مشفق استاد گرامی
حضرت علامہ پیر سید حسین الدین شاہ صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ

وصال فرما کر اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے ہیں۔🥲🥲

آپ کی رحلت ملتِ اسلامیہ، علمی و روحانی حلقوں، تلامذہ، مریدین اور عقیدت مندوں کے لیے ایک عظیم سانحہ اور ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔

اللّٰہم اغفر لہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجاتِ عالیہ بلند فرمائے، قبرِ انور کو نور و رحمت سے منور فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

اہلِ خانہ، تلامذہ، مریدین اور جملہ متعلقین کو صبرِ جمیل اور اجرِ عظیم نصیب فرمائے۔

دعاؤں کی درخواست

مرحوم قبلہ حضور استاذناالکریم کے ایصالِ ثواب، مغفرت اور بلندیٔ درجات کے لیے خصوصی دعا کی درخواست ہے۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

27/07/2026

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Muhammad Tanveer Qureshi Qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share