Ismail Haji

Ismail Haji I’m ismail Haji I Do Bussiness Of Gemstone, Dray Fruits And Carpets Shops

17/09/2025

لا حاصل خواہشیں، ادھورے قصے، نامکمل خواب، کچھ بھی نا ممکن نہیں رہتا جب بات تہجد کی دعاؤں پہ آتی ہے۔ ❤️ 💯

17/09/2025

*رسول الله ﷺ نے فرمایا:*
"وه شخص بر گز آگ میں داخل نہیں ہو گا جو سورج نکلنے اور سورج غروب ہونے سے پہلے نماز پڑھتا ہے، یعنی فجر اور عصر کی نمازیں۔" ❤️

17/09/2025

پھر وہ تمہاری من پسند چیز تم تک لائے گا مقررہ وقت پر اور پھر تم حیران رہ جاؤ گے (القرآن)

اللہ ہمارے لیے کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے۔ کیا ہی اچھا مالک ہے اور کیا ہی اچھا مددگار ہے۔
16/08/2025

اللہ ہمارے لیے کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے۔ کیا ہی اچھا مالک ہے اور کیا ہی اچھا مددگار ہے۔

05/08/2025

اللہ تمہاری چاہتوں اور دعاؤں سے بخوبی واقف ہے۔ وہ تو تمہیں اپنے قریب کرنا چاہتا ہے، اسی لیے آزمائشیں بھیجتا ہے۔ مگر یاد رکھو، وہی ہے جو تمہاری دعاؤں کو پورا کرے گا اور تمہاری چاہتوں کو سن لے گا۔ آزمائش کے بعد رحمت اور قبولیت کا وقت ضرور آتا ہے۔ اس لیے مایوس مت ہو اور اللہ پے یقین رکھتے ہوئے اس آزمائش پر صبر کرو۔ ❤️

05/08/2025

وہ چاہے تو تمہارا دل بھی تو بدل سکتا ہے۔ کیا اُس کے لیئے مشکل ہے تمہارے دل کو اپنی خواہش کے مطابق بدلنا؟ لیکن اگر وہ ایسا نہیں کرتا تو یقیناً وہ تمہاری چاہت پر راضی ہے۔ بس تھوڑا صبر کرو اور دعا جاری رکھو۔ کیا ہوگا، کیسے ہوگا، یہ سوچنا تمہارا کام نہیں۔ تمہارا کام بس دعا، صبر اور یقین رکھنا ہے۔ ❤️

14/01/2025

تقدیر سے لڑنے کے بجائے تقدیر بنانے والے سے دوستی کر لی جائے تو بن مانگے ملے گا۔ ❤️ 💯

14/01/2025

وقت کو پیدا کرنے والے کو وقت دے کر دیکھو، وہ تمہارا وقت بدل دے گا۔ ❤️

14/01/2025

بس تھوڑا اور صبر، پھر اللہ کُن کہہ دے گا اور فیکون کا نظارہ تمہارے سارے غم دور کر دے گا۔ ان شاء اللہ ❤️

Address

Near F10 Markaz
Islamabad
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ismail Haji posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category