25/03/2026
📢 بیروزگار افراد کیلئے زبردست موقع!
اسلام آباد میں فوڈ آئٹمز کے سٹال کیلئے سیلز پرسن درکار ہیں۔
💼 سہولیات: ✔️ تنخواہ: 25,000 روپے ماہانہ
✔️ اضافی سپر سیل بونس
✔️ رہائش اور کھانے کا مفت انتظام
📌 ضروری شرائط: 🔹 اردو بولنا اور سمجھنا ضروری
🔹 محنتی اور ذمہ دار ہونا چاہیے
🔹 ذاتی موٹر سائیکل والوں کو ترجیح دی جائے گی
📲 فوری رابطہ کریں (صرف واٹس ایپ): 0336-2416054
⚡ محدود نشستیں — آج ہی اپلائی کریں!