hafiz Desi Ghee And Honey

hafiz Desi Ghee And Honey hafiz Desi Ghee And Honey

23/07/2025
کل بروز جمعہ اسلام آباد سے آٹھمقام جانے والے احباب ان نمبرز پر رابطہ کرکے اپنی سیٹ بک کروائیں نیلم جانے والے بھائی  رابط...
13/06/2024

کل بروز جمعہ اسلام آباد سے آٹھمقام جانے والے احباب ان نمبرز پر رابطہ کرکے اپنی سیٹ بک کروائیں
نیلم جانے والے بھائی رابطہ کریں 15
تاریخ تک
03315369377
03129808905

جب دل مرجاتا ھے، رحمت چلی جاتی ھے جب عقل مرجاتی جاتی ھے، حکمت چلی جاتی ھے جب ضمیر مرجاتا ھے ،تو ھرایک چیز چلی جاتی ھے
30/05/2024

جب دل مرجاتا ھے، رحمت چلی جاتی ھے
جب عقل مرجاتی جاتی ھے، حکمت چلی جاتی ھے
جب ضمیر مرجاتا ھے ،تو ھرایک چیز چلی جاتی ھے

12/05/2024

وزیر اعظم چوہدری انوار الحق کو باعزت مستعفی ھوجانا چاہیے اسی میں اسکے لئیے بہتری ھے

29/04/2024

‏‏‏‏‏‏قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ خَيْرُ النِّكَاحِ أَيْسَرُهُ
رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا بہترین نکاح وہ ہے جو آسان ہو

موبائل فار سیل oppo f21 خواہش مند حضرات رابطہ کریں ٹائم پاس پوسٹ سے گریز کریں قیمت  60 ھزار ڈبہ چارجر موجود ھیں واٹس ایپ...
23/04/2024

موبائل فار سیل oppo f21 خواہش مند حضرات رابطہ کریں ٹائم پاس پوسٹ سے گریز کریں قیمت 60 ھزار ڈبہ چارجر موجود ھیں واٹس ایپ نمبر 03129808905

Rain is one of the blessings of Allah
19/04/2024

Rain is one of the blessings of Allah

02/04/2024

الحمدللہ اللہ رب العزت کے فضل و کرم اور اساتذہ اور والدین کی دعاؤں سے گزشتہ کئی سالوں کی طرح اس بار بھی نماز تراویح کے اندر قرآن مجید سنانے کی سعادت نصیب ہوئی اور بحمدللہ کل بروز منگل 22رمضان المبارک 23ویں شب نماز تراویح کے اندر تکمیل قرآن ھو رھا ھے قرب وجوار کے تمام احباب کو اس بابرکت موقعہ پر شرکت کی دعوت دی جاتی ھے

اللہ پاک افضل بٹ صاحب کی کامل مغفرت فرمائیں اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں آمین  پوری بٹ برادری کے اوپر یہ بہ...
04/03/2024

اللہ پاک افضل بٹ صاحب کی کامل مغفرت فرمائیں اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں آمین پوری بٹ برادری کے اوپر یہ بہت بڑا سانحہ رونما ھوا ھے

دیسی گھی کا نیا سٹاک آ چکا ھے خواہشمند افراد رابطہ کریں اور دیسی گھی اور شہد سے لطف اندوز ھوں
27/02/2024

دیسی گھی کا نیا سٹاک آ چکا ھے خواہشمند افراد رابطہ کریں اور دیسی گھی اور شہد سے لطف اندوز ھوں

Address

Islamabad
DESIGHEEANDHONEY

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923129808905

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when hafiz Desi Ghee And Honey posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share