Thunder on thoughts

Thunder on thoughts Wellness

21/02/2026

🚨 الحمدللہ! الحمدللہ! الحمدللہ! 🤲❤️
میرا پیارا بیٹا عبداللہ واپس آ گیا ہے!
8 جنوری 2026 کو لاپتہ ہونے کے بعد 176 دن (تقریباً 6 مہینے) کی لمبی جدوجہد کے بعد اللہ تعالیٰ نے ہماری دعائیں قبول فرما لیں۔
3 جولائی 2026 کو عبداللہ بحفاظت واپس مل گیا۔
اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے۔
میں دل کی گہرائیوں سے ان تمام لوگوں، پیجز اور چینلز کا شکریہ ادا کرتا ہوں:
Waliullah Maroof
Shabbir Siham Crime Reporter
Ali Mehmood (Missing Persons Alert)
اسکندرہ آباد میڈیا نیوز
جامعہ شمس الاسلام مرکز دیوال
Khalil Janjua Journalist
Muhammad Haris Hayat
Hammad Chaudhary
Khabarnama TV
Mustansar Feroze
Islamabad Police
Zainab Alert
Roshni Helpline - 1138
Mera Pyara
Daily Awaz Times Islamabad
Khanvez Khan
Sohrab Khan
Huma Choudry
Sayyad Muhammad
اور تمام ان پیجز، گروپس اور افراد کا جنہوں نے پوسٹیں شیئر کیں اور دعائیں کیں۔
آپ سب کی دعاؤں اور حمایت کی برکت سے اللہ نے عبداللہ کو واپس کیا۔
اب عبداللہ گھر پر ہمارے ساتھ ہے۔
آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔ایک مزید تعاون کریں عبداللہ کی گمشدگی کی پوسٹیں ختم ( Delete)کردیں
اللہ تعالیٰ آپ سب کو خوش رکھے اور آپ کی ہر دعا قبول فرمائے۔ آمین ثم آمین 🤲❤️


Address

Main Street
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Thunder on thoughts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share