𝗜̀𝗦̌𝗛𝗤 𝗭̌𝗔̂𝗗𝗗𝗬

𝗜̀𝗦̌𝗛𝗤 𝗭̌𝗔̂𝗗𝗗𝗬 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝗜̀𝗦̌𝗛𝗤 𝗭̌𝗔̂𝗗𝗗𝗬, Grocers, 𝗜𝘀𝗹𝗮𝗺𝗮𝗯𝗮𝗱, Islamabad.

حیا کی کشش حسن سے زیادہ ہوتی ہے❤️🌸 #𝗜𝗦𝗛𝗤 𝗭𝗔𝗗𝗗𝗬
19/02/2024

حیا کی کشش حسن سے زیادہ ہوتی ہے❤️🌸

#𝗜𝗦𝗛𝗤 𝗭𝗔𝗗𝗗𝗬

🔥✨۔۔۔۔۔اسکے نہ ملنے کا ملال تو رہے گا۔۔۔۔۔۔خود کو لاکھ سمجھاؤں ،مگر خیال تو رہے گا۔۔۔۔۔۔اور میں اس جہاں میں ایک،شخص کا ب...
19/02/2024

🔥✨۔۔۔۔۔
اسکے نہ ملنے کا ملال تو رہے گا۔۔۔۔۔۔
خود کو لاکھ سمجھاؤں ،
مگر خیال تو رہے گا۔۔۔۔۔۔
اور میں اس جہاں میں ایک،
شخص کا بھی حقدار نہیں تھا کیا؟؟؟؟؟؟؟

خود سے میرا یہ سوال تو رہے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🌺🙂
#𝗜𝗦𝗛𝗤 𝗭𝗔𝗗𝗗𝗬

وجہ کچھ نہیں ہوتی کسی کو یاد کرنے کی جو لوگ دل میں رہتے ہیں وہ زبان پر راج کرتے ہیں...♥️𝗜𝗦𝗛𝗤 𝗭𝗔𝗗𝗗𝗬             ...
18/02/2024

وجہ کچھ نہیں ہوتی کسی کو یاد کرنے کی جو لوگ دل میں رہتے ہیں وہ زبان پر راج کرتے ہیں...♥️
𝗜𝗦𝗛𝗤 𝗭𝗔𝗗𝗗𝗬















عشق ہے آپ سےواللہ سر عام کہتے ہیں۔۔۔♥️𝗜𝗦𝗛𝗤 𝗭𝗔𝗗𝗗𝗬        
18/02/2024

عشق ہے آپ سے
واللہ سر عام کہتے ہیں۔۔۔♥️
𝗜𝗦𝗛𝗤 𝗭𝗔𝗗𝗗𝗬















شاعری سے لگاو رکھنے والوں سےاس تصویر پر شعر کی گزارش🙂🥀𝗜𝗦𝗛𝗤 𝗭𝗔𝗗𝗗𝗬
18/02/2024

شاعری سے لگاو رکھنے والوں سے
اس تصویر پر شعر کی گزارش🙂🥀
𝗜𝗦𝗛𝗤 𝗭𝗔𝗗𝗗𝗬

ہم ایک دوسرے سے بہت پیار کرتے ہیں یا اللہہم دونوں کا ساتھ جنت تک لکھ دے...♥️𝗜𝗦𝗛𝗤 𝗭𝗔𝗗𝗗𝗬                           ...
18/02/2024

ہم ایک دوسرے سے بہت پیار کرتے ہیں یا اللہ
ہم دونوں کا ساتھ جنت تک لکھ دے...♥️
𝗜𝗦𝗛𝗤 𝗭𝗔𝗗𝗗𝗬














قسمیں، وعدے، دعوے من کے کچے کرتے ہیںیہ ساری ہوائی باتیں ,کب سچے کرتے ہیں..آ گفتگو کر!! فلسفے پر !جنوں پر ! عشق پریہ پیار...
18/02/2024

قسمیں، وعدے، دعوے من کے کچے کرتے ہیں
یہ ساری ہوائی باتیں ,کب سچے کرتے ہیں..

آ گفتگو کر!! فلسفے پر !جنوں پر ! عشق پر
یہ پیار محبت کی باتیں,تو بچے کرتے ہیں🖤
𝗜𝗦𝗛𝗤 𝗭𝗔𝗗𝗗𝗬

________🤍🤎‏ہم عام ہی ہوتے ہیں۔ہمیں خاص صرف اور صرف،دوسروں کی نظر،دوسروں کی محبت،دوسروں کی دی ہوئی عزت،دوسروں کا دیا ہوا ...
17/02/2024

________🤍🤎

‏ہم عام ہی ہوتے ہیں۔ہمیں خاص صرف اور صرف،دوسروں کی نظر،دوسروں کی محبت،دوسروں کی دی ہوئی عزت،دوسروں کا دیا ہوا احترام بناتا ہے۔ورنہ ہم ہیں کیافقط مٹی کے پتلے،بے ضرر سے۔

𝗜𝗦𝗛𝗤 𝗭𝗔𝗗𝗬

مانگی ہُوئی توجہ عِزتِ نفس کی توہین ہوتی ہے، اور میں نے اپنی یہ توہین بار بار کروائی! ۔ 💔🔥𝗜𝗦𝗛𝗤 𝗭𝗔𝗗𝗗𝗬          ...
17/02/2024

مانگی ہُوئی توجہ عِزتِ نفس کی توہین ہوتی ہے،
اور میں نے اپنی یہ توہین بار بار کروائی! ۔ 💔🔥
𝗜𝗦𝗛𝗤 𝗭𝗔𝗗𝗗𝗬











Address

𝗜𝘀𝗹𝗮𝗺𝗮𝗯𝗮𝗱
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝗜̀𝗦̌𝗛𝗤 𝗭̌𝗔̂𝗗𝗗𝗬 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category