Online Quran Academy

Online Quran Academy خَيْرُکُم مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ.

(رواه البخاري)...📖....
میں آن لائن قرآن ٹیچرہوں
دنیا بھر میں رہنے والے مسلمانوں کے لیے خوشخبری❤️❤️آپ اور آپ کے خاندان کے بچے ہم سے قرآن پاک کی تعلیم سیکھ سکتے ہیں ہم سے رابطہ کریں۔
+92 3408247352

*اے ہمارے مہربان رب!* ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمتوں سے بھر دے، ہماری دعاؤں کو قبول فرما، اور ہماری زندگی کو کامیابیوں ا...
07/06/2026

*اے ہمارے مہربان رب!*
ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمتوں سے بھر دے، ہماری دعاؤں کو قبول فرما، اور ہماری زندگی کو کامیابیوں اور خوشیوں سے سجا دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
*اے اللہ!*
*ہمیں نہیں معلوم کہ ہمارے گناہ صغیرہ ہیں یا کبیرہ، لیکن ہمیں صرف اتنا یقین ہے کہ تیرا کرم، تیری بخشش، تیری رحمت ہر چیز سے بڑی ہے۔ الٰہی! ہمارے گناہوں کے اس ذخیرے کو اپنی رحمت سے معاف فرما دے، ہمارے دلوں کو نورِ ہدایت سے بھر دے، ہمیں توبہ کی توفیق دے، اور قیامت کے دن ہمیں اپنے عذاب سے محفوظ رکھنا*
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
*اے اللہ!*
*ہمیں ایسی زندگی عطا فرما جس میں عزت ہو، رزق ہو، سکون ہو، اور تیری رضا ہو۔ ہمارے دلوں کو حسد، بغض اور تکبر سے پاک فرما دے۔*
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

*اے اللہ!*
*ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں، تو ہمیں شعور عطا فرما کہ ہم راہِ راست پر چل سکیں، ہماری آنکھوں سے گناہوں کی پٹّی اتار دے، اور ہمارے دلوں کی اصلاح فرما۔*
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

*_🗓 آجْ ڪَـــــا ڪَــــــلیْنْڈَرْ🗓_*
~____________________________~
_*🌙☜21💠 ذی الحج 1447 ھِجْــرِی✺*_
~___________________________~
*_🌤☜07💠 جون 2026 عِیسَوِی​✺_*
~___________________________~
_*🌤☜25💠 جیٹھ ـ2083 بِکرمِی​✺*_
~*___________________________*~
*🌤_☜بَــــروز اتـــوار💠✺🌷*
~___________________________~
ہے...❂•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•❂◈*
*☚قاری رٙحمٰنُ اللٰہ تُورغر اکازئی☛*
~Qari Rahmanullah Toorghar Akazai✍🏻~

༆♡︎➪𝐴𝑑𝑚𝑖𝑛 👇
*حیرت انگیز معلوماتی چینل*

*🌿🕋═════════🕋🌿*

`Whatsapp Channel Link 👇`

❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤 ♻️
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ
*حیرت انگیز معلوماتی چینل فالو کریں👇🏿*
*https://whatsapp.com/channel/0029VajSW3817En17XyXB11F*

*Online Quran Academy 👇*

*https://www.facebook.com/share/15TKwjWERv/*

*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🏵**اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌🏵**جب ہم اللہ کی عطا ک...
06/06/2026

*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🏵*
*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌🏵*

*جب ہم اللہ کی عطا کردہ نعمتوں کو دل کھول کر تقسیم کریں گے، تو اللہ اُن میں بے حساب اضافہ فرما دے گا۔ 💯*

*سنو، تمہیں وہ سب کچھ ملے گا جو تم چاہتے ہو۔ تمہارا تہجد میں اللہ کے سامنے گڑگڑانا کبھی ضائع نہیں جائے گا۔ اللہ تو ہر دعا پوری کرتا ہے، اور جو دعائیں تہجد میں مانگی جائے، اس کا تو مقام ہی بہت خاص ہوتا ہے۔ مایوس نہ ہوا کرو! اللہ تمہیں بہت قریب سے دیکھ رہا ہے، وہ جانتا ہے کہ کون سی اذیت تمہیں توڑ رہی ہے۔ یقین جانو، اللہ تمہیں جوڑ دے گا۔ وہ تمہاری تہجد میں مانگی ہوئی ہر دعا جلد ہی قبول کر لے گا۔ ان شاء اللہ ❤️*

*اے اللہ!*
*ہمیں نہیں معلوم کہ ہمارے گناہ صغیرہ ہیں یا کبیرہ، لیکن ہمیں صرف اتنا یقین ہے کہ تیرا کرم، تیری بخشش، تیری رحمت ہر چیز سے بڑی ہے۔ الٰہی! ہمارے گناہوں کے اس ذخیرے کو اپنی رحمت سے معاف فرما دے، ہمارے دلوں کو نورِ ہدایت سے بھر دے، ہمیں توبہ کی توفیق دے، اور قیامت کے دن ہمیں اپنے عذاب سے محفوظ رکھنا*
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
*اے اللہ!*
*ہمیں ایسی زندگی عطا فرما جس میں عزت ہو، رزق ہو، سکون ہو، اور تیری رضا ہو۔ ہمارے دلوں کو حسد، بغض اور تکبر سے پاک فرما دے۔*
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

*اے اللہ!*
*ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں، تو ہمیں شعور عطا فرما کہ ہم راہِ راست پر چل سکیں، ہماری آنکھوں سے گناہوں کی پٹّی اتار دے، اور ہمارے دلوں کی اصلاح فرما۔*
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

*_🗓 آجْ ڪَـــــا ڪَــــــلیْنْڈَرْ🗓_*
~____________________________~
_*🌙☜20💠 ذی الحج 1447 ھِجْــرِی✺*_
~___________________________~
*_🌤☜06💠 جون 2026 عِیسَوِی​✺_*
~___________________________~
_*🌤☜24💠 جیٹھ ـ2083 بِکرمِی​✺*_
~*___________________________*~
*🌤_☜بَــــروز ہفـــتہ💠✺🌷*
~___________________________~
ہے...❂•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•❂◈*
*☚قاری رحمن اللہ تورغر اکازئی☛*
~Rahmanullah Akazai✍🏻~

༆♡︎➪𝐴𝑑𝑚𝑖𝑛 👇
*حیرت انگیز معلوماتی چینل*

*🌿🕋═════════🕋🌿*

`Whatsapp Channel Link 👇`

❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤 ♻️
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ
*حیرت انگیز معلوماتی چینل فالو کریں👇🏿*
*https://whatsapp.com/channel/0029VajSW3817En17XyXB11F*

*Online Quran Academy 👇*

*https://www.facebook.com/share/15TKwjWERv/*

*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🏵**اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌🏵**فجر کا وقت وہ قیمتی...
03/06/2026

*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🏵*
*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌🏵*

*فجر کا وقت وہ قیمتی لمحہ ہے جب اللہ تعالیٰ کے خاص بندے اپنے رب کے حضور جھک کر اس کی رحمتیں سمیٹتے ہیں۔ جو شخص فجر کی نماز کو قائم رکھتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کی زندگی کے ہر اندھیرے کو روشنی میں بدل دیتا ہے*

*اے اللہ!*
*ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں، تو ہمیں شعور عطا فرما کہ ہم راہِ راست پر چل سکیں، ہماری آنکھوں سے گناہوں کی پٹّی اتار دے، اور ہمارے دلوں کی اصلاح فرما۔*
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

*_🗓 آجْ ڪَـــــا ڪَــــــلیْنْڈَرْ🗓_*
~____________________________~
_*🌙☜17💠 ذی الحج 1447 ھِجْــرِی✺*_
~___________________________~
*_🌤☜03💠 جون 2026 عِیسَوِی​✺_*
~___________________________~
_*🌤☜21💠 جیٹھ ـ2083 بِکرمِی​✺*_
~*___________________________*~
*🌤_☜بَــــروز بـــدھ💠✺🌷*
~___________________________~
ہے...❂•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•❂◈*
*☚قاری رحمن اللہ تورغر اکازئی☛*
༆♡︎➪𝐴𝑑𝑚𝑖𝑛 👇
*حیرت انگیز معلوماتی چینل*

*🌿🕋═════════🕋🌿*

`Whatsapp Channel Link 👇`

❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤 ♻️
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ
*حیرت انگیز معلوماتی چینل فالو کریں👇🏿*
*https://whatsapp.com/channel/0029VajSW3817En17XyXB11F*

*Online Quran Academy 👇*

*https://www.facebook.com/share/15TKwjWERv/*

*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🏵**اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌🏵**جو آپ کے ننانوے اچھ...
01/06/2026

*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🏵*
*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌🏵*

*جو آپ کے ننانوے اچھے کاموں کو بھول کر آپ کی ایک غلطی کو پکڑ لے، اُسے 👈انسان👉 کہتے ہیں۔ اور جو آپ کی ننانوے غلطیوں کو بھول کر آپ کے ایک اچھے کام کو قبول کرتا ہے، اُسے *👈"الرحمان*کہتے ہیں*

*اے اللہ!*
*تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بے بسیاں خوب جانتا ہے۔ ہماری وہ خاموش دعائیں، جو ہم لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے، ان پر اپنی خاص رحمت سے "کُن" فرما دے*
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

*_🗓 آجْ ڪَـــــا ڪَــــــلیْنْڈَرْ🗓_*
~____________________________~
_*🌙☜15💠 ذی الحج 1447 ھِجْــرِی✺*_
~___________________________~
*_🌤☜01💠 جون 2026 عِیسَوِی​✺_*
~___________________________~
_*🌤☜19💠 جیٹھ ـ2083 بِکرمِی​✺*_
~*___________________________*~
*🌤_☜بَــــروز پـــیر💠✺🌷*
~___________________________~
ہے...❂•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•❂◈*
*☚قاری رحمن اللہ تورغر اکازئی☛*
༆♡︎➪𝐴𝑑𝑚𝑖𝑛 👇
*حیرت انگیز معلوماتی چینل*

*🌿🕋═════════🕋🌿*

`Whatsapp Channel Link 👇`

❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤 ♻️
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ
*حیرت انگیز معلوماتی چینل فالو کریں👇🏿*
*https://whatsapp.com/channel/0029VajSW3817En17XyXB11F*

*Online Quran Academy 👇*

*https://www.facebook.com/share/15TKwjWERv/*

*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🏵**اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌🏵* *اگر لوگوں کو فجر ک...
31/05/2026

*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🏵*
*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌🏵*

*اگر لوگوں کو فجر کی نماز کا اجر اور فضیلت معلوم ہو جائے تو وہ رات کو اس ڈر سے جاگتے رہیں کہ کہیں نیند کے باعث فجر کی نماز قضا نہ ہو جائے۔*

*اے اللہ!*
*ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر ادا کرنے والا بنا، ہمارے دلوں کو حسد، بغض اور نفرت سے پاک فرما، ہمارے دن خیر و برکت والے، اور ہماری راتیں سکون والی بنا دے۔*
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
*اے اللہ!*
*ہم سب پر اپنا خاص فضل فرما، ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، ہماری دعاؤں کو قبول فرما، ہمارے رزق میں برکت عطا فرما، ہماری زندگیوں کو آسان فرما، ہمیں دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرما، اور ہمیں اُن لوگوں میں شامل فرما جن سے تو راضی ہوتا ہے۔*
*آمین، یا ربّ العالمین!*🤲 ❤️
*اے اللہ!*
*ہمیں آنے والے بہترین دن عطا فرما، ہمارے نصیب میں ایسا لکھ دے جس سے ہمارا دل خوش ہو، ہمیں ذہنی سکون عطا کر، اور ہمارے تمام معاملات آسان فرما*
*آمین، یا ربّ العالمین!*🤲 ❤️

*اے اللہ!*
*جو ہمارے مقدر میں نہیں لکھا، اُس کی کوشش اور تمنا میں ہمیں مبتلا نہ کرنا۔ اور جو ہماری تقدیر میں لکھ دیا گیا ہے، اُسے ہمارے لیے آسان کر دینا۔*
*آمین، یا ربّ العالمین!*🤲

*اے اللہ!*
*ہمیں ایسا وسیع رزق عطا فرما کہ ہم نہ صرف خود کفیل ہوں، بلکہ دوسروں کا سہارا بھی بن سکیں۔*
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
*♥️ صَلَّی اللّٰہُ عَلیہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم٘ ♥️*
*_🗓 آجْ ڪَـــــا ڪَــــــلیْنْڈَرْ🗓_*
~____________________________~
_*🌙☜14💠 ذی الحج 1447 ھِجْــرِی✺*_
~___________________________~
*_🌤☜31💠مئی 2026 عِیسَوِی​✺_*
~___________________________~
_*🌤☜18💠 جیٹھ ـ2083 بِکرمِی​✺*_
~*___________________________*~
*🌤_☜بَــــروز اتــــوار💠✺🌷*
~___________________________~
ہے...❂•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•❂◈*
*☚قاری رحمن اللہ تورغر اکازئی☛*
༆♡︎➪𝐴𝑑𝑚𝑖𝑛 👇
*حیرت انگیز معلوماتی چینل*

*🌿🕋═════════🕋🌿*

`Whatsapp Channel Link 👇`

❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤 ♻️
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ
*حیرت انگیز معلوماتی چینل فالو کریں👇🏿*
*https://whatsapp.com/channel/0029VajSW3817En17XyXB11F*

*Online Quran Academy 👇*

*https://www.facebook.com/share/15TKwjWERv/*

*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🏵**اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌🏵**اے اللہ!**ہماری ہر ...
30/05/2026

*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🏵*
*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌🏵*

*اے اللہ!*
*ہماری ہر قربانی کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرما، چاہے وہ جانور کی ہو، خواہشات کی ہو یا نفس کی ہو۔ ہمیں وہ دل عطا فرما جو صرف تیری رضا کے لیے دھڑکے، اور وہ ایمان دے جو حضرت ابراہیمؑ جیسا ہو، کہ ہم تیری رضا کی خاطر ہر شے قربان کر سکیں*
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

*اے اللہ!*
*ہمیں آنے والے بہترین دن عطا فرما، ہمارے نصیب میں ایسا لکھ دے جس سے ہمارا دل خوش ہو، ہمیں ذہنی سکون عطا کر، اور ہمارے تمام معاملات آسان فرما*
*آمین، یا ربّ العالمین!*🤲 ❤️

*اے اللہ!*
*جو ہمارے مقدر میں نہیں لکھا، اُس کی کوشش اور تمنا میں ہمیں مبتلا نہ کرنا۔ اور جو ہماری تقدیر میں لکھ دیا گیا ہے، اُسے ہمارے لیے آسان کر دینا۔*
*آمین، یا ربّ العالمین!*🤲

*اے اللہ!*
*ہمیں ایسا وسیع رزق عطا فرما کہ ہم نہ صرف خود کفیل ہوں، بلکہ دوسروں کا سہارا بھی بن سکیں۔*
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
*♥️ صَلَّی اللّٰہُ عَلیہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم٘ ♥️*
*_🗓 آجْ ڪَـــــا ڪَــــــلیْنْڈَرْ🗓_*
~____________________________~
_*🌙☜13💠 ذی الحج 1447 ھِجْــرِی✺*_
~___________________________~
*_🌤☜30💠مئی 2026 عِیسَوِی​✺_*
~___________________________~
_*🌤☜17💠 جیٹھ ـ2083 بِکرمِی​✺*_
~*___________________________*~
*🌤_☜بَــــروز ہفــــتہ💠✺🌷*
~___________________________~
ہے...❂•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•❂◈*
*☚قاری رحمن اللہ تورغر اکازئی☛*
༆♡︎➪𝐴𝑑𝑚𝑖𝑛 👇
*حیرت انگیز معلوماتی چینل*

*🌿🕋═════════🕋🌿*

`Whatsapp Channel Link 👇`

❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤 ♻️
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ
*حیرت انگیز معلوماتی چینل فالو کریں👇🏿*
*https://whatsapp.com/channel/0029VajSW3817En17XyXB11F*

*Online Quran Academy 👇*

*https://www.facebook.com/share/15TKwjWERv/*

*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🏵**اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌🏵**یقیناً وہ وقت بہت ہ...
29/05/2026

*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🏵*
*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌🏵*

*یقیناً وہ وقت بہت ہی قریب ہے جب تمہارا رب تمہیں خوش کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گا، بالکل ویسے ہی جیسے تم نے اس کی رضا کے لیے اپنی خواہشات کو قربان کرتے ہوئے اپنے صبر سے اسے راضی کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ ❤️*

*جن راستوں پر تمہیں اللہ لے کر جاتا ہے اُن راستوں پر تم اکیلے نہیں چلتے بلکہ وہ تمہارے ساتھ چلتا ہے، جب وہ غم کے حالات پیدا کرتا ہے وہ تمہیں ان حالات سے لڑنے کی ہمت بھی دیتا ہے، وہ نہ تمہیں خوشی میں تنہا چھوڑتا ہے اور نہ ہی غم میں۔ 💯*

*اے اللہ!*
*ہماری ہر قربانی کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرما، چاہے وہ جانور کی ہو، خواہشات کی ہو یا نفس کی ہو۔ ہمیں وہ دل عطا فرما جو صرف تیری رضا کے لیے دھڑکے، اور وہ ایمان دے جو حضرت ابراہیمؑ جیسا ہو، کہ ہم تیری رضا کی خاطر ہر شے قربان کر سکیں*
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

*اے اللہ!*
*ہمیں آنے والے بہترین دن عطا فرما، ہمارے نصیب میں ایسا لکھ دے جس سے ہمارا دل خوش ہو، ہمیں ذہنی سکون عطا کر، اور ہمارے تمام معاملات آسان فرما*
*آمین، یا ربّ العالمین!*🤲 ❤️

*اے اللہ!*
*جو ہمارے مقدر میں نہیں لکھا، اُس کی کوشش اور تمنا میں ہمیں مبتلا نہ کرنا۔ اور جو ہماری تقدیر میں لکھ دیا گیا ہے، اُسے ہمارے لیے آسان کر دینا۔*
*آمین، یا ربّ العالمین!*🤲

*اے اللہ!*
*ہمیں ایسا وسیع رزق عطا فرما کہ ہم نہ صرف خود کفیل ہوں، بلکہ دوسروں کا سہارا بھی بن سکیں۔*
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
*♥️ صَلَّی اللّٰہُ عَلیہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم٘ ♥️*
*_🗓 آجْ ڪَـــــا ڪَــــــلیْنْڈَرْ🗓_*
~____________________________~
_*🌙☜12💠 ذی الحج 1447 ھِجْــرِی✺*_
~___________________________~
*_🌤☜29💠مئی 2026 عِیسَوِی​✺_*
~___________________________~
_*🌤☜16💠 جیٹھ ـ2083 بِکرمِی​✺*_
~*___________________________*~
*🌤_☜بَــــروز جــــمعہ💠✺🌷*
~___________________________~
ہے...❂•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•❂◈*
*☚قاری رحمن اللہ تورغر اکازئی☛*
༆♡︎➪𝐴𝑑𝑚𝑖𝑛 👇
*حیرت انگیز معلوماتی چینل*

*🌿🕋═════════🕋🌿*

`Whatsapp Channel Link 👇`

❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤 ♻️
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ
*حیرت انگیز معلوماتی چینل فالو کریں👇🏿*
*https://whatsapp.com/channel/0029VajSW3817En17XyXB11F*

*Online Quran Academy 👇*

*https://www.facebook.com/share/15TKwjWERv/*

*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🏵**اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌🏵**اے اللہ!**ہماری ہر ...
28/05/2026

*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🏵*
*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌🏵*

*اے اللہ!*
*ہماری ہر قربانی کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرما، چاہے وہ جانور کی ہو، خواہشات کی ہو یا نفس کی ہو۔ ہمیں وہ دل عطا فرما جو صرف تیری رضا کے لیے دھڑکے، اور وہ ایمان دے جو حضرت ابراہیمؑ جیسا ہو، کہ ہم تیری رضا کی خاطر ہر شے قربان کر سکیں*
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

*اے اللہ!*
*ہمیں آنے والے بہترین دن عطا فرما، ہمارے نصیب میں ایسا لکھ دے جس سے ہمارا دل خوش ہو، ہمیں ذہنی سکون عطا کر، اور ہمارے تمام معاملات آسان فرما*
*آمین، یا ربّ العالمین!*🤲 ❤️

*اے اللہ!*
*جو ہمارے مقدر میں نہیں لکھا، اُس کی کوشش اور تمنا میں ہمیں مبتلا نہ کرنا۔ اور جو ہماری تقدیر میں لکھ دیا گیا ہے، اُسے ہمارے لیے آسان کر دینا۔*
*آمین، یا ربّ العالمین!*🤲

*اے اللہ!*
*ہمیں ایسا وسیع رزق عطا فرما کہ ہم نہ صرف خود کفیل ہوں، بلکہ دوسروں کا سہارا بھی بن سکیں۔*
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
*♥️ صَلَّی اللّٰہُ عَلیہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم٘ ♥️*
*_🗓 آجْ ڪَـــــا ڪَــــــلیْنْڈَرْ🗓_*
~____________________________~
_*🌙☜11💠 ذی الحج 1447 ھِجْــرِی✺*_
~___________________________~
*_🌤☜28💠مئی 2026 عِیسَوِی​✺_*
~___________________________~
_*🌤☜15💠 جیٹھ ـ2083 بِکرمِی​✺*_
~*___________________________*~
*🌤_☜بَــــروز جــــمعرات💠✺🌷*
~___________________________~
ہے...❂•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•❂◈*
*☚قاری رحمن اللہ تورغر اکازئی☛*
༆♡︎➪𝐴𝑑𝑚𝑖𝑛 👇
*حیرت انگیز معلوماتی چینل*

*🌿🕋═════════🕋🌿*

`Whatsapp Channel Link 👇`

❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤 ♻️
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ
*حیرت انگیز معلوماتی چینل فالو کریں👇🏿*
*https://whatsapp.com/channel/0029VajSW3817En17XyXB11F*

*Online Quran Academy 👇*

*https://www.facebook.com/share/15TKwjWERv/*

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category