07/07/2024
آج مورحہ 07 جولائی 2024 بروز اتوار ریٹائرڈ ٹولہ مزدور یونین کو بڑا جھٹکا سینیٹیشن ڈائریکٹ سے الیاس کھوکھر صاحب نے اپنی پوری برادری سمیت سی ڈی اے ایمپلائیز یونین پاشا گروپ کی حمایت کا اعلان کیا اس موقع پر جنرل سیکٹری سی ڈی اے ایمپلائیز یونین پاشا گروپ عزت کمال پاشا صاحب ،سینیئر رہنما پیٹر جارج، خالد مسیح ،شہباز بچن، شکیل مسیح ،اور ان کے بھتیجے ممریز کھوکھر نے ان کی صحت کے حوالے سے تیمارداری کی اور رب سے دعا ہے کہ رب ان کو اچھی صحت عطا فرما۔ (میڈیا سیل پاشا گروپ اسلام آباد)