سانولى حسِینا 𝐒𝐀𝐍𝐖𝐋𝐈 𝐇𝐀𝐒𝐄𝐄𝐍𝐀シ︎

  • Home
  • Pakistan
  • Islamabad
  • سانولى حسِینا 𝐒𝐀𝐍𝐖𝐋𝐈 𝐇𝐀𝐒𝐄𝐄𝐍𝐀シ︎

سانولى حسِینا    𝐒𝐀𝐍𝐖𝐋𝐈 𝐇𝐀𝐒𝐄𝐄𝐍𝐀シ︎ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from سانولى حسِینا 𝐒𝐀𝐍𝐖𝐋𝐈 𝐇𝐀𝐒𝐄𝐄𝐍𝐀シ︎, Grocers, Islamabad.

18/01/2025

جتنا دیکھو اسے تھکتى نہیں آنکھیں ورنہ
ختم ہو جاتا ہے ہر حُسن کہانی کی طرح🤏❤
🍷❉্᭄͜͡_⤹⃝ 🆂︎🅰︎🅽︎🆆︎🅻︎🅸︎♥️🅷︎🅰︎🆂︎🅴︎🅽︎🅰︎❉্᭄͜͡🦋
🍀♥🍀♥🍀♥🍀
┊  ┊  ┊  ┊

18/01/2025

"-کتابوں کے صفحے پلٹ کر سوچتا ہوں
یوں ہی پلٹ جائے زندگی تو کیا بات ہے !🙂🌸
🍷❉্᭄͜͡_⤹⃝ 🆂︎🅰︎🅽︎🆆︎🅻︎🅸︎♥️🅷︎🅰︎🆂︎🅴︎🅽︎🅰︎❉্᭄͜͡🦋
🍀♥🍀♥🍀♥🍀
┊  ┊  ┊  ┊

18/01/2025

مجھے دو باتوں کا شدت سے احساس ہوا ہے کہ جو لوگ ہم سے محبت کرتے ہیں وہ دراصل ہمیں اپنے دل کی آنکھ سے دیکھتے ہیں اور وہ ہمارے اندر اصل خوبیوں سے کہیں زیادہ بڑھ کر خوبیاں تلاش کرکے انھیں بیان کرتے ہیں، اور جو لوگ ہم سے محبت نہیں کرنا چاہتے وہ ہماری تمام کوششوں کے باوجود کبھی بھی ہم سے مطمئن نہیں ہوں گے۔
سو۔۔۔!
💓فکر مت کیجئے۔۔۔
پر سکون رہیئے۔۔ اپنے پیاروں کے ساتھ❣️
🍷❉্᭄͜͡_⤹⃝ 🆂︎🅰︎🅽︎🆆︎🅻︎🅸︎♥️🅷︎🅰︎🆂︎🅴︎🅽︎🅰︎❉্᭄͜͡🦋
🍀♥🍀♥🍀♥🍀
┊  ┊  ┊  ┊

11/01/2025

اگر کوئی محبت کرنے والا نہ ملے ، تو قدر کرنے والا ضرور ڈھونڈ لینا چاہیے، ساتھ نہ دے سکے تو ساتھ چھوڑ کر بھی نہ جا سکے ایسا شخص جو ہمیں لے کر آگے نہ بڑھ سکے تو ہمیں پیچھے بھی نہ چھوڑ سکے❤️🥰🥀

💖🥀

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سانولى حسِینا 𝐒𝐀𝐍𝐖𝐋𝐈 𝐇𝐀𝐒𝐄𝐄𝐍𝐀シ︎ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category