Anjuman Tajran Sabzi Mandi Isld-انجمن تاجران سبزی منڈی اسلام آباد

  • Home
  • Pakistan
  • Islamabad
  • Anjuman Tajran Sabzi Mandi Isld-انجمن تاجران سبزی منڈی اسلام آباد

Anjuman Tajran Sabzi Mandi Isld-انجمن تاجران سبزی منڈی اسلام آباد Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Anjuman Tajran Sabzi Mandi Isld-انجمن تاجران سبزی منڈی اسلام آباد, service east i11, Islamabad.

تمام اہل اسلام کو رمضان المبارک ہو
19/02/2026

تمام اہل اسلام کو رمضان المبارک ہو

صدر فوڈ گرین و سبزی منڈی اسلام آباد جناب اشفاق عباسی نے اج وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور سے ملاقات آپ نے ر...
31/01/2026

صدر فوڈ گرین و سبزی منڈی اسلام آباد جناب اشفاق عباسی نے اج وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور سے ملاقات آپ نے راجہ فیصل کو مبارک باد پیش کی۔

صدر فوڈ گرین و سبزی منڈی اسلام آباد جناب  نے  اشفاق عباسی نے ایس ایس پی خالد اعوان کو انڈسٹریل ایریا میں چارج سنبھالنے پ...
17/01/2026

صدر فوڈ گرین و سبزی منڈی اسلام آباد جناب نے اشفاق عباسی نے ایس ایس پی خالد اعوان کو انڈسٹریل ایریا میں چارج سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی

چیرمین مارکیٹ کمیٹی کے ساتھ تاجر برادری کی خوشگوار ملاقات کے بعد کی لی گی تصاویر
11/01/2026

چیرمین مارکیٹ کمیٹی کے ساتھ تاجر برادری کی خوشگوار ملاقات کے بعد کی لی گی تصاویر

10/01/2026

اسلام علیکم تمام بھائیوں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ 2026 کے لائسنس کا عمل شروع ہو گیا ہے اور تمام تاجر اپنے ویلڈ ڈاکومنٹ 2026 مارکیٹ کمیٹی میں جمع کروائے اور اپنا 2026 لائسنس حاصل کرے
نوٹ< جن تاجر بھائیوں کے یونین فنڈ بقایا ہیں انکو یونین اپنا لیٹر پیڈ نہیں دے گی پہلے وہ بھائی فنانس سیکرٹری حاجی سید حکیم بابا سے رابطہ کریں اور اپنے بقایاجات جمع کروائے پھر انکا لائسنس رجسٹرڈ ہوگا مزید تفصیلات کیلئے رابطہ کریں
شکریہ
ذاکر سلطان۔ جنرل سیکٹری

چیئر مین مارکیٹ کمیٹی ساجد عباسی کی قیادت میں سبزی منڈی کے تاجر رہنماؤں کی اسپیشل اسٹنٹ برائے پرائس کنٹرول پنجاب۔ سلمہ ب...
06/01/2026

چیئر مین مارکیٹ کمیٹی ساجد عباسی کی قیادت میں سبزی منڈی کے تاجر رہنماؤں کی اسپیشل اسٹنٹ برائے پرائس کنٹرول پنجاب۔ سلمہ بٹ سے ڈپٹی کمشنر آفس راولپنڈی میں ملاقات رمضان مبارک میں پرائس کنٹرول اور مری میں سستے رمضان بازار کے حوالے سے مشاورت اور تجاویز پیش کی گئی جناب اشراق عباسی صدر رضوان فاروق صاحب ۔ صدر عامر رفیق صاحب ملک نصرت صاحب حاجی شبیر صاحب نیاز خان نے کی انکے ساتھ جنرل سیکٹری میاں صغیر سیکٹری ذاکر سلطان چیرمین بشیر اور سیکرٹری چوہدری ساجد شامل تھے

آج دن 2 بجے مارکیٹ کمیٹی آفس میں ایک میٹنگ ہوئی جسں میں جناب AC  حافظ علی نعیم صاحب کی آمد  چیرمین ساجد عباسی بھی موجود ...
01/12/2025

آج دن 2 بجے مارکیٹ کمیٹی آفس میں ایک میٹنگ ہوئی جسں میں جناب AC حافظ علی نعیم صاحب کی آمد چیرمین ساجد عباسی بھی موجود تھے تمام اسٹیک ہولڈرز اور صدور و سیکریٹریز کو دعوت دی گی جس تمامی مسائل پر بات ہوئی صفائی کے مسائل پر خصوصی بات ہوئی ہماری یونین سے اشراق عباسی اور ذاکر سلطان نے نمائندگی کی

21/11/2025

وفاقی وزیر #سردارمحمدیوسف کی اشفاق جمیل عباسی سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن ہزارہ ڈویژن و صدر سبزی منڈی اسلام آباد کی والدہ کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی۔

#ایڈمن۔۔۔

صدر فوڈ گرین و سبزی منڈی اسلام آباد اشفاق احمد عباسی وفاقی وزیر جناب امیرمقام سے گفتگو کرتے ہوئے
17/11/2025

صدر فوڈ گرین و سبزی منڈی اسلام آباد اشفاق احمد عباسی وفاقی وزیر جناب امیرمقام سے گفتگو کرتے ہوئے

سابق گورنر خیبر پختون خواہ سردار مہتاب احمد خان صاحب نے سینیئر نائب صدر ہزارہ ڈویژن پاکستان مسلم لیگ نون اشفاق احمد عباس...
15/11/2025

سابق گورنر خیبر پختون خواہ سردار مہتاب احمد خان صاحب نے سینیئر نائب صدر ہزارہ ڈویژن پاکستان مسلم لیگ نون اشفاق احمد عباسی کے گھر امد والدہ کی وفات پر اظہار افسوس کیا اور درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی اللہ تعالی محرومہ کی کامل مغفرت فرمائے

صدر سبزی منڈی و فوڈ گرین مارکیٹ اسلام آباد اشفاق احمد عباسی جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے
15/11/2025

صدر سبزی منڈی و فوڈ گرین مارکیٹ اسلام آباد اشفاق احمد عباسی جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے

اشفاق عباسی صاحب کی والدہ کے نمازے جنازہ پر سابق  وفاقی وزیر مرتضی جاوید عباسی اور ایم پی اے  سردار فرید احمد ودیگر احبا...
13/11/2025

اشفاق عباسی صاحب کی والدہ کے نمازے جنازہ پر سابق وفاقی وزیر مرتضی جاوید عباسی اور ایم پی اے سردار فرید احمد ودیگر احباب دعا میں شریک ہوے

Address

Service East I11
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman Tajran Sabzi Mandi Isld-انجمن تاجران سبزی منڈی اسلام آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share