Syed shahzaib Haider

Syed shahzaib Haider Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed shahzaib Haider, Grocers, Islamabad.

ان کے چہرے پر کبھی مایوسی نہیں دیکھی، واقعی حادثہ محسوس ہوتا ہے 💔پولیس کے لیے یہ بہت بڑا نقصان ہے 😢        Mohsin Naqvi ...
24/10/2025

ان کے چہرے پر کبھی مایوسی نہیں دیکھی، واقعی حادثہ محسوس ہوتا ہے 💔
پولیس کے لیے یہ بہت بڑا نقصان ہے 😢
Mohsin Naqvi Rauf Klasra Daily Sun News

نشہ انسانی صحت کے لیے زہر قاتل ہے اپنا اور اپنی فیملی کا خیال رکھے
20/10/2025

نشہ انسانی صحت کے لیے زہر قاتل ہے اپنا اور اپنی فیملی کا خیال رکھے

محبت جب بچھڑتی ہے تو انسان کے اندر ایک ایسا خلا چھوڑ جاتی ہے جو وقت بھی نہیں بھر پاتا۔ ہم چاہ کر بھی سب کچھ بھول نہیں پا...
15/10/2025

محبت جب بچھڑتی ہے تو انسان کے اندر ایک ایسا خلا چھوڑ جاتی ہے جو وقت بھی نہیں بھر پاتا۔ ہم چاہ کر بھی سب کچھ بھول نہیں پاتے… ہم بار بار اُن لمحوں میں واپس جانا چاہتے ہیں جہاں مسکراہٹیں تھیں، قہقہے تھے، اور دل کو سکون دینے والی قربت تھی۔
لیکن زندگی ہمیشہ وہ نہیں دیتی جو ہم چاہتے ہیں۔ کبھی کبھی ایسا لگتا ہے جیسے ہر خوشی، ہر خواب، ہر احساس ادھورا رہ گیا ہو۔ دل چاہتا ہے کہ بس ایک بار، صرف ایک بار، سب کچھ ویسا ہی ہو جائے جیسا پہلے تھا… مگر حقیقت کے راستے پر وہ شخص کہیں دور نکل جاتا ہے، اور ہم فقط یادوں کے اندھیروں میں بھٹکتے رہ جاتے ہیں۔
وہ کمی جو دل میں رہ جاتی ہے، وہ لفظوں سے بیان نہیں ہوتی۔ انسان چاہ کر بھی نہیں بتا پاتا کہ کتنا یاد کرتا ہے، کتنا ترستا ہے، کتنا ٹوٹ چکا ہے… 💔
آخر میں بس ایک ہی سچ رہ جاتا ہے:
کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں، مگر دل کی دنیا میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں…
اور ہم… ہم بس اُن کے حصے کی محبت، اُن کے حصے کے خواب، اُن کے حصے کے آنسو اپنے دل میں چھپائے زندگی گزارتے رہتے ہیں۔ 🌿

میں اس سے لاتعلقی کی انتہا پر ھوںپر دل ھے کہ رابطے کو مرا جا رہا ہے🥀❤️‍🩹
14/10/2025

میں اس سے لاتعلقی کی انتہا پر ھوں
پر دل ھے کہ رابطے کو مرا جا رہا ہے🥀❤️‍🩹

‏آ مرے ہاتھ پہ رکھ اپنی توجہ بھرے ہاتھ ‏اور غلط کردے بچھڑ جانے کی افواہوں کو  ♥️
12/10/2025

‏آ مرے ہاتھ پہ رکھ اپنی توجہ بھرے ہاتھ
‏اور غلط کردے بچھڑ جانے کی افواہوں کو ♥️

اگر تُم واقع مرد ہو تو تُم پر فرض ہے کہ ایک ہی عورت کے احساس میں ٹھہر جاؤ، کیوں کہ مردانگی وفاداری میں پوشیدہ ہے بھٹکنے ...
11/10/2025

اگر تُم واقع مرد ہو تو تُم پر فرض ہے کہ ایک ہی عورت کے احساس میں ٹھہر جاؤ، کیوں کہ مردانگی وفاداری میں پوشیدہ ہے بھٹکنے میں نہیں...🙂🖤 🥀

‏تمہیں الوداع کہنے کے لیے مجھے نناوے خطوط لکھنے پڑیں گے اور سویں خط میں لکھوں  گا مت جاؤ🌸❤️
08/10/2025

‏تمہیں الوداع کہنے کے لیے مجھے نناوے خطوط لکھنے پڑیں گے اور سویں خط میں لکھوں گا مت جاؤ🌸❤️

پھول دیتے ہوئے لوگوں کو بتائے کوئی،،،یہ خسارے کی طرف پہلا قدم ہوتا ہے ،،،🤍🩶
06/10/2025

پھول دیتے ہوئے لوگوں کو بتائے کوئی،،،
یہ خسارے کی طرف پہلا قدم ہوتا ہے ،،،
🤍🩶

کہانیاں تو پڑھ لی جاتی ہیں پر زندگی نہیں پڑھی جاتی..🖤🥀
03/10/2025

کہانیاں تو پڑھ لی جاتی ہیں پر زندگی نہیں پڑھی جاتی..🖤🥀

02/10/2025

اسلام آباد کے محافظ، فخر ہے ہمیں آپ پر!
آپ کی موجودگی ہمیں تحفظ کا احساس دیتی ہے – شکریہ اسلام آباد پولیس❣️

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed shahzaib Haider posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category