25/03/2025
حافظ صاحب اور ان کے القیم فیملی ممبران کے ناموں کے ساتھ اضافہ
خاندان کے سربراہ محترم حافظ محمد لقمان القیم صاحب
ان کی اہلیہ اول محترمہ حافظہ ام معاویہ القیم صاحبہ
ان کی اہلیہ دوم محترمہ حافظہ ام عباد الرحمٰن القیم صاحبہ
صاحبزادگان
محترم حافظ امیر معاویہ القیم صاحب
محترم حافظ محمد زید القیم صاحب
محترم امیر حمزہ القیم مرحوم
محترم عباد الرحمٰن القیم مرحوم
صاحبزادیاں
محترمہ حافظہ عفاف القیم صاحبہ
محترمہ حافظہ سماک القیم صاحبہ
محترمہ عطاف القیم مرحومہ
حافظ صاحب کے حکم پر القیم فیملی کے ناموں کو اسی طرح لکھا پڑھا استعمال کیا جائے گا۔
حکومتی کاغذات میں بھی درستگی کا حکم۔