18/12/2025
بیچ کر تلوار خرید لیا موبائل ہم نے
امت کٹتی رہی اور ہم پوسٹ کرتے رہے
بھیج کر دینی میسیج خود کو دیندار سمجھتے رہے
غافل رہے نماز سے اور حدیث پوسٹ کرتے رہے••••
مسجد سے آذاں کی آواز آتی رہی اور ہم فیس بک پر لوگوں کے لئے دعا مانگتے رہے☹︎😞💔