Loaf Seal

Loaf Seal روٹی مہر – آسان، صاف، اور جُدا انداز میں روٹی بنانے کا حل۔

Jumma Mubarak Jummah ka din – Qur’an se roohani rishtay ko mazid mazboot bananay ka din hai. Har tilawat ek dua, har aya...
18/07/2025

Jumma Mubarak
Jummah ka din – Qur’an se roohani rishtay ko mazid mazboot bananay ka din hai. Har tilawat ek dua, har ayat ek rehmat.
📖 "Recite the Qur’an, for it will come as an intercessor for its companions on the Day of Resurrection."
— [Sahih Muslim 804]

🕋 Follow for more soulful reflections, Islamic wisdom, and weekly reminders that truly connect.

روز روز کا ایک ہی مسئلہ…روٹی پلٹنے کے لیے گھی میں بھیگا کپڑا،پھر اُس کی صفائی، جراثیم، اور ہاتھوں کا جلنا!اب یہ سب کچھ خ...
12/07/2025

روز روز کا ایک ہی مسئلہ…

روٹی پلٹنے کے لیے گھی میں بھیگا کپڑا،

پھر اُس کی صفائی، جراثیم، اور ہاتھوں کا جلنا!

اب یہ سب کچھ ختم!

Loaf Seal روٹی مُہر کے ساتھ
آپ کو ملے مکمل ہاتھوں کا تحفظ،

آرام دہ گرفت، اور روزمرہ زندگی میں آسانی۔

ابھی آرڈر کریں اور اپنی کچن کی روٹین کو بہتر بنائیں!

03438545691

کیا آپ بھی روزانہ روٹی بناتے ہوئے ان مشکلات سے گزرتی ہیں؟ کپڑا بار بار گھی میں بھیگ جاتا ہے؟ ہر تھوڑی دیر بعد دھونا پڑتا...
08/07/2025

کیا آپ بھی روزانہ روٹی بناتے ہوئے ان مشکلات سے گزرتی ہیں؟

کپڑا بار بار گھی میں بھیگ جاتا ہے؟

ہر تھوڑی دیر بعد دھونا پڑتا ہے؟

پھر بھی شک رہتا ہے کہ یہ واقعی صاف ہے یا نہیں؟

یہ روز کا جھنجھٹ اب ختم کریں!

لائیں روٹی مُہر —
جو دے:

ہاتھوں کو مکمل تحفظ

آرام دہ اور مضبوط گرفت

کپڑے کی ضرورت ختم

صاف، آسان اور روزمرہ استعمال کے لیے بہترین حل

ابھی آرڈر کریں: 03438545691

کیونکہ…
صفائی اور سہولت — اب ایک ساتھ!

" روز روز کا کپڑا دھونا؟ بس اب اور نہیں!"اب روٹی بنانے کے بعد نہ بار بار کپڑا دھونا، نہ بدلنا – روٹی مہر کے ساتھ آئیں آس...
03/07/2025

" روز روز کا کپڑا دھونا؟ بس اب اور نہیں!"

اب روٹی بنانے کے بعد نہ بار بار کپڑا دھونا، نہ بدلنا –

روٹی مہر کے ساتھ آئیں آسانی، صفائی اور وقت کی بچت۔

✅ بار بار کپڑا دھونے کی پریشانی ختم
✅ گھی یا آٹے میں بھیگنے کا کوئی مسئلہ نہیں
✅ مکمل ہائجینک اور ٹینشن فری حل

اب آسانی کو اپنائیں – روٹی مہر کو گھر لائیں!
آرڈر کریں: 03438545691

"روایتی ذائقہ… جدید سہولت!" اب روٹی بنانے کا عمل ہو گیا مزید آسان اور محفوظ! روٹی مہر  نہ صرف آپ کے ہاتھوں کو جلنے سے بچ...
30/06/2025

"روایتی ذائقہ… جدید سہولت!"

اب روٹی بنانے کا عمل ہو گیا مزید آسان اور محفوظ!

روٹی مہر نہ صرف آپ کے ہاتھوں کو جلنے سے بچاتی ہے بلکہ وقت اور محنت دونوں کی بچت بھی کرتی ہے!

مکمل Hygienic
آسان اور فوری استعمال
جلدی صفائی ممکن
خواتین کے کچن کا نیا ہیرو!

Loaf Seal… آپ کے کچن کی آسانی اور حفاظت کا نیا نام!

اپنی کچن لائف کو بنائیں آسان اور جدید… آج ہی Loaf Seal حاصل کریں!

🌟 "روایتی طریقے چھوڑیں… اب اپنائیں جدید آسانی!" 🌟کیا آپ بھی روٹی پر گندے کپڑے رکھنے،ہاتھ جلنے، کپڑے کے بار بار دھلنےاور ...
27/06/2025

🌟 "روایتی طریقے چھوڑیں… اب اپنائیں جدید آسانی!" 🌟

کیا آپ بھی روٹی پر گندے کپڑے رکھنے،

ہاتھ جلنے، کپڑے کے بار بار دھلنے

اور صفائی کے جھنجھٹ سے تنگ آ چکے ہیں؟

Loaf Seal روٹی موہر
لایا آپ کے لیے 100% Hygienic اور آسان حل!

✅ ہاتھ مکمل محفوظ
✅ کسی گندے کپڑے کی ضرورت نہیں
✅ گھی میں کپڑا بھیگنے کا کوئی خطرہ نہیں
✅ بار بار دھونے کی جھنجھٹ ختم
✅ صاف، محفوظ اور مکمل Hygienic

"فیصلہ آپ کا…
روایتی جھنجھٹ یا جدید آسانی؟"

📲 آج ہی آرڈر کریں اور اپنے کچن کو دیں ایک محفوظ اور صاف حل!

#روٹیموہر

جمعہ مبارک اللّٰہ پاک اس بابرکت دن کے صدقےہم سب کے گھروں میںرزق، برکت اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین ہر روٹی… مکمل حفاظت ک...
27/06/2025

جمعہ مبارک

اللّٰہ پاک اس بابرکت دن کے صدقے
ہم سب کے گھروں میں
رزق، برکت اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین

ہر روٹی… مکمل حفاظت کے ساتھ!

✨ "صفائی، تحفظ اور ذائقے کی مکمل گارنٹی… صرف Loaf Seal کے ساتھ" ✨

"کیا آپ روٹی بناتے وقت کپڑے کے جھنجھٹ سے تنگ آ چکی ہیں؟ اب کپڑے کا زمانہ ختم! لائیں Loaf Seal روٹی مہر — ہاتھوں کی مکمل ...
26/06/2025

"کیا آپ روٹی بناتے وقت کپڑے کے جھنجھٹ سے تنگ آ چکی ہیں؟

اب کپڑے کا زمانہ ختم!

لائیں Loaf Seal روٹی مہر — ہاتھوں کی مکمل حفاظت، مضبوط اور آرام دہ گرفت کے ساتھ۔
روزانہ کا آسان استعمال، آج ہی آرڈر کریں!"

"روٹی بنانا ہوا آسان!

نہ کپڑے کا جھنجھٹ، نہ چکنائی کا ڈر

Loaf Seal روٹی مہر کے ساتھ، حفاظت بھی، سہولت بھی!
آج ہی آزمائیں

Address

Office No. 9, 1st Floor, Awan Plaza, G-8 Markaz
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Loaf Seal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category