07/10/2026
السلام علیکم اج میں ایک حقیقت ہے چند لفظ بتا دوں گا کیونکہ یہ جو لوگ اج وقت پیسے کے طور ہیں پیسہ جو انسان کے پاس نہیں وہ لوگ انسان نہیں سمجھتے تو اس کے بارے میں ایک فریضات کے ڈرامے میں ایک کلپ ہے کہ خود کو اتنا امیر کرو کہ یہ تمہارے جو شخصیت کا عیب ہے دنیا والوں کو سٹائل لگتے ہیں تھینک یو یہ جو میں نے لکھ دیا اس پہ عمل کریں اور میں ہر نوجوان کو کہتا ہوں کہ ماں باپ کا دعا ہے تو انشاءاللہ اللہ تعالی ہر نوجوان کو کامیاب کرے گا اس پیغام کو سب لوگوں کو صحت شیئر کریں اور میری دعا کے دعا ہے اپ سب لوگوں کے لیے کہ ہر بندہ اپنی جگہ پہ کامیاب کرے شکریہ اس پیغام کو شیئر کرنے کے حوالے سے