20/09/2025
مرغی کے پنجے کھانے کا نام سنتے ہی آدھے لوگ خوشی سے جھوم اٹھتے ہیں اور آدھے منہ بنا کر کہتے ہیں "ہائے یہ بھی کھانے والی چیز ہے؟" 😂۔ کچھ گھروں میں تو پنجے سالن میں لازمی ڈالے جاتے ہیں، جیسے سالن ادھورا ہی ہو اگر پنجے نہ ہوں۔ اور کچھ گھروں میں پنجے نظر آئیں تو پلیٹ ہی واپس کر دی جاتی ہے
سچ بتاؤں تو پنجے کھانے والوں کی ایک الگ ہی کلاس ہے۔ وہ بڑے مزے لے لے کے پنجہ پکڑ کر اس طرح چباتے ہیں جیسے زندگی کی ساری طاقت انہی پنجوں میں چھپی ہو۔ ان کے مطابق پنجے کھانے سے کیلشیم ملتا ہے، ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں، اور چہرے پر گلو آتا ہے۔ اب یہ بات کتنی سچ ہے یا بس دل کو بہلانے والی، وہ تو کھانے والا ہی جانتا ہے 😆😁😂
PWD, Islamabad Ghouri Town Islamabad Gulberg Greens Islamabad