22/05/2026
عالم نور حیدر نے پاسہ پلٹ دیا: تلو روندو کے عوام کا بھرپور اور تاریخی حمایت کا اعلان
تلو روندو (رپورٹ): حلقہ ۴ کی سیاسی فضا میں اس وقت ایک بڑا اور سنسنی خیز یوٹرن دیکھنے کو ملا ہے جب معروف عوامی رہنما اور حلقہ ۴ کے نمائندے عالم نور حیدر نے اپنے حلقے کا دورہ کیا۔ اس دورے کے بعد علاقے کی سیاسی صورتحال یکسر تبدیل ہو گئی ہے اور مخالفین کے کیمپوں میں ہلچل مچ گئی ہے۔