کوئٹہ دھرنہ

کوئٹہ دھرنہ کوئٹہ دھرنا

شعبان سے چار لاشیں سی ایم ایچ منتقل۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی شناخت کے تحت جاں بحق افراد میں شامل ہیں:اے ایس ایف انسپکٹر ز...
15/07/2026

شعبان سے چار لاشیں سی ایم ایچ منتقل۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی شناخت کے تحت جاں بحق افراد میں شامل ہیں:

اے ایس ایف انسپکٹر زبیر احمد شاہوانی

سابق سی ٹی ڈی کارپورل سید خلیل الرحمٰن

پاک فوج کے ریٹائرڈ حوالدار صادق

مانگی ڈیم سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والے پولیس کانسٹیبل فرید

یاد رہے کہ اے ایس ایف انسپکٹر زبیر احمد شاہوانی 21 جون کو اپنے گھر کلی برات جناح ٹاؤن سے اپنے دوست سید خلیل الرحمٰن کے ہمراہ نکلنے کے بعد لاپتہ ہوگئے تھے۔

13/07/2026

#کوہٹہ

13/07/2026

#کوہٹہ

یہ ایک پشتون شہید کا والد ہے اور دوسرا ایک پشتون شہید کا بیٹا ہے جو کچھ دن سے 45 سینٹی گریڈ گرمی میں روڈ پر اپنے پیاروں ...
13/07/2026

یہ ایک پشتون شہید کا والد ہے اور دوسرا ایک پشتون شہید کا بیٹا ہے جو کچھ دن سے 45 سینٹی گریڈ گرمی میں روڈ پر اپنے پیاروں کے جسد خاکی کے ساتھ انصاف مانگ رھے ہے اور نا اہل ظالم حکومت پیسوں سے اس کے منہ بند کرانا چاہتے ہ

13/07/2026

آخر کب تک

#کوہٹہ

13/07/2026

آل پارٹیز اجلاس آیندہ لاہ عمل
آل پارٹیز اجلاس نے زیارت دھرنے کے حمایت میں آئندہ کا لائحہ عمل تہہ کیا۔
دھرنہ بدستور جاری رہیگا۔
15 تاریخ کو صوبے بھر میں گوادر سے لیکر ژوب تک کے تمام شہروں میں احتجاجی مظاہرے ہونگے۔
16 تاریخ کو دھرنے میں بڑی تعداد میں بچے اور عورتیں شرکت کرینگے۔
17 تاریخ کو پورے صوبے میں گوادر سے لیکر ژوب تک شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگا۔

❤️کوئٹہ والوں کا پیار و خلوص ❤️ایک بوڑھی ماں کوئٹہ کوئلہ پھاٹک دھرنے کے شرکاء کیلئے دو ترموز چائے اور دو سوپر بسکٹ لے کر...
13/07/2026

❤️کوئٹہ والوں کا پیار و خلوص ❤️

ایک بوڑھی ماں کوئٹہ کوئلہ پھاٹک دھرنے کے شرکاء کیلئے دو ترموز چائے اور دو سوپر بسکٹ لے کر آئی تھی
ماں جی جنوبی پشتونخوا کے ہزاروں کمانڈر آپ پر قربان ہزاروں دل۔ال آپ پر قربان


شہدائے زیارت دھرنہ کوئلہ پھاٹک کوئٹہ عوام کی سمندر اس وقت بھی وہاں موجود دن بدن بڑھنے والا یہ دھرنہ اپنے اہداف کی حصول ک...
12/07/2026

شہدائے زیارت دھرنہ کوئلہ پھاٹک کوئٹہ
عوام کی سمندر اس وقت بھی وہاں موجود
دن بدن بڑھنے والا یہ دھرنہ اپنے اہداف کی حصول کے نزدیک
آج کے مناظر
کوئٹہ دھرنہ

Address

G9
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کوئٹہ دھرنہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share