Public Opinion

Public Opinion Public Opinion are public platform for responsible discussion on social, political, and issues.

21/05/2026

ایک منتخب نمائندے کی بنیادی ذمہ داری اپنے حلقے کے عوام کی ترجمانی، ان کے مسائل کا حل، اور قانون سازی میں مؤثر کردار ادا کرنا ہے۔ وہ عوام اور ریاست کے درمیان ایک اہم کڑی ہوتا ہے۔ایک کامیاب اور ذمہ دار عوامی نمائندے کے فرائض درج ذیل ہیں:1. قانون سازی (Legislation):پارلیمنٹ یا اسمبلی میں عوام کی فلاح و بہبود، ملکی ترقی اور آئین کے تحفظ کے لیے نئے قوانین بنانا اور پرانے قوانین میں ترامیم پیش کرنا۔2. عوامی ترجمانی اور آواز اٹھانا (Representation):اپنے حلقے کے عوام کے مسائل، ان کی مشکلات اور مطالبات کو اسمبلی کے فلور پر بھرپور طریقے سے اٹھانا اور حکومت تک پہنچانا۔3. ترقیاتی کام اور فنڈز کا درست استعمال (Development):علاقے میں بنیادی سہولیات جیسے سڑکیں، پانی، بجلی، گیس، ہسپتال اور تعلیمی ادارے کی فراہمی کو یقینی بنانا اور سرکاری فنڈز کا شفاف استعمال کرنا۔4. عوامی رابطہ (Constituency Services):عوام کے ساتھ قریبی رابطہ رکھنا، باقاعدگی سے کھلی کچہریوں یا ملاقاتوں کا انعقاد کرنا، اور ان کے ذاتی مسائل (جیسے سرکاری محکموں میں شکایات) کے حل میں مدد فراہم کرنا۔5. نگرانی اور احتساب (Oversight):حکومت، انتظامیہ اور سرکاری اداروں کے کام کاج پر کڑی نظر رکھنا تاکہ بدعنوانی روکی جا سکے اور عوام کے ٹیکس کے پیسوں کا درست استعمال ہو۔مختصراً، ایک منتخب نمائندہ صرف ایک قانون ساز نہیں بلکہ اپنے حلقے کے عوام کا خادم اور محافظ ہوتا ہے، جس پر عوام اپنے بنیادی حقوق اور ترقی کی تکمیل کا اعتماد کرتے ہیں۔

سکردو 1913   مقپون پولو گراونڈ کے اوپر بہت خوبصورت چہار باغ صاف نظر آ رہا ہے  ( بصد شکریہ اشفاق بھائی، اس خوبصورت تصویر ...
20/05/2026

سکردو 1913 مقپون پولو گراونڈ کے اوپر بہت خوبصورت چہار باغ صاف نظر آ رہا ہے
( بصد شکریہ اشفاق بھائی، اس خوبصورت تصویر کے لیے )

16 سالہ ایرانی طالبہ نے اپنا 55 ملین تومان کا تعلیمی ایوارڈ  میناب اسکول کے نام کر دیاانسانیت، ہمدردی اور علم سے محبت کی...
27/04/2026

16 سالہ ایرانی طالبہ نے اپنا 55 ملین تومان کا تعلیمی ایوارڈ میناب اسکول کے نام کر دیا
انسانیت، ہمدردی اور علم سے محبت کی ایک انتہائی جذباتی اور بے مثال کہانی! خوزستان سے تعلق رکھنے والی 16 سالہ ایرانی طالبہ، امیر پرست زادہ نے اپنا 55 ملین تومان کا تعلیمی ایوارڈ ہرمزگان کے علاقے میناب میں اسکول کی دوبارہ تعمیر کے لیے وقف کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ میناب کا یہ اسکول امریکی اور اسرائیلی حملوں کا نشانہ بنا تھا، جس میں اسکول کی عمارت مکمل طور پر تباہ ہونے کے ساتھ ساتھ متعدد معصوم طالبات بھی شہید ہوئی تھی۔ اس المناک سانحے اور تباہی کے بعد، امیر پرست زادہ کا یہ ایثار اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ بارود اور بمباری علم کی روشنی کو ہرگز نہیں بجھا سکتے۔ اس کم عمر بیٹی نے اپنا قیمتی انعام عطیہ کر کے نہ صرف ان شہید بچوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے، بلکہ پوری دنیا کو یہ پیغام دیا ہے کہ بڑے خواب صرف اپنی ذات کے لیے نہیں، بلکہ دوسروں کی تاریک زندگیوں میں امید کا دیا جلانے کے لیے بھی دیکھے جاتے ہیں۔

ہمیں مذہبی نہیں بلکہ غیرت مند قومی لیڈر کی ضرورت ہے جو گلگت بلتستان کا بیٹا بن کر گلگت بلتستان کے بنیادی مسائل حل کریں ہ...
25/04/2026

ہمیں مذہبی نہیں بلکہ غیرت مند قومی لیڈر کی ضرورت ہے جو گلگت بلتستان کا بیٹا بن کر گلگت بلتستان کے بنیادی مسائل حل کریں ہمیں مسلک سے کوئی سروکار نہیں ہمیں ایک قومی لیڈر کی ضرورت ہے ایسا لیڈر جو علاقے کے لیے کام کرے گلگت بلتستان کے لوگوں کے درد کو سمجھے غیرت مند ہو اور اس خطے کے لوگوں کو متحد کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔ ووٹ ہمیشہ ایسے ہی شخص کو دے چاہے وہ کسی بھی مذہب یا مسلک سے تعلق رکھتا ہو اگر وہ ان خوبیوں کا حامل ہے تو وہ ہمارے لیے قابل قبول ہے
گلگت میں منعقدہ تعزیتی اجتماع سے صدر انجمن امامیہ بلتستان آغا باقر حسین الحسینی کا خطاب

اسحاق ڈار مصری وزیرِ خارجہ کا استقبال کرتے ہوئے زمین پر گر گئے، ویڈیو کیمرے میں ریکارڈ ہو گئی۔ یہ لوگ باہر کے مہمان کو د...
29/03/2026

اسحاق ڈار مصری وزیرِ خارجہ کا استقبال کرتے ہوئے زمین پر گر گئے، ویڈیو کیمرے میں ریکارڈ ہو گئی۔ یہ لوگ باہر کے مہمان کو دیکھ کر خود پر قابو نہیں رکھ پاتے اور بعض اوقات عجیب و غریب حرکات کر بیٹھتے ہیں۔

گلگت بلتستان انتخابات کے لیے 7 جون کی مجوزہ تاریخ مقرر، سرکاری اعلان آئندہ چند دنوں میں متوقع ہےGB News Skardu TV Univer...
24/03/2026

گلگت بلتستان انتخابات کے لیے 7 جون کی مجوزہ تاریخ مقرر، سرکاری اعلان آئندہ چند دنوں میں متوقع ہے
GB News Skardu TV University Of Baltistan Skardu The Following #2026

"*جتنا زیادہ انسان بالغ ہوتا ہے۔ اس کے ارد گرد کے لوگ کم ہوتے جاتے ہیں۔ کیونکہ ایک پختہ ذہن تعریفوں کو برداشت نہیں کر سک...
12/03/2026

"*جتنا زیادہ انسان بالغ ہوتا ہے۔ اس کے ارد گرد کے لوگ کم ہوتے جاتے ہیں۔ کیونکہ ایک پختہ ذہن تعریفوں کو برداشت نہیں کر سکتا۔"*

01/03/2026

گلگت بلتستان شہر سکردو میں پرامن احتجاج کو چند مفاد پرست ٹولہ امریکہ و اسرائیلی ایجنٹ عوام کو اکسانے میں کامیاب ہوا سنا ہے متعدد بے گناہ شہید ہو گئے.
😭

28/02/2026

✌️💚🤲
ایران کا اسرائیل پر جوابی کارروائی کا پس منظر.. 👍👌

27/02/2026

افغانستان کا رات گئے بزدلانہ حملہ
پاکستان نے "آپریشن غضب للحق" کا آغاز کردیا ✌️

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public Opinion posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share