Emaan Khan Niazi

Emaan Khan Niazi Support me cricket lovers ❤️💕

My favorite batsmen fakhar zaman

My favorite team Karachi kings

My favorite bowler zaman Khan

خدا گواہ ہے جس دن سے اس بندے نے وہ گھٹیا حرکت کی ہے وہ دن اور یہ دن یہ بندہ ذلیل ہو رہا ہے 19 میچز کھیل چکا ہے جس میں صر...
31/05/2026

خدا گواہ ہے جس دن سے اس بندے نے وہ گھٹیا حرکت کی ہے وہ دن اور یہ دن یہ بندہ ذلیل ہو رہا ہے 19 میچز کھیل چکا ہے جس میں صرف ایک دفع 30+ کیا اس کے علاوہ 18 میچز میں مکمل فلاپ ہوا ipl میں سب سے مہنگا کیا بک گیا انسانیت ہی بھول گیا
عثمان طارق کی گیند پر اوٹ ہونے کے بعد پچ چھوڑنے سے لے کر پويلين پوھنچنے تک یہ گھٹیا سٹائل بناتا رہا تا کہ انڈیا والے خوش ہوں کیوں کہ وہاں سے 25 کروڑ ملنا تھا
لیکن اللّه پاک کی لاٹھی بے آواز ہے یہ اس دن سے ذلیل ہو رہا ہے اور ہوتا رہے گا

Road to the IPL 2026 Final! 🏏🔥"
28/05/2026

Road to the IPL 2026 Final! 🏏🔥"

حسن علی کی شاندار ہیروک کارکردگی نے وائیٹیلٹی بلاسٹ میں یارکشائر کو ڈربی شائر کے خلاف یادگار فتح دلوا دی 🔥یارکشائر کو آخ...
25/05/2026

حسن علی کی شاندار ہیروک کارکردگی نے وائیٹیلٹی بلاسٹ میں یارکشائر کو ڈربی شائر کے خلاف یادگار فتح دلوا دی 🔥
یارکشائر کو آخری 27 گیندوں پر صرف 2 وکٹیں باقی رہتے ہوئے 56 رنز درکار تھے! حسن علی اور اینڈریو ٹائے نے زبردست بیٹنگ کرتے ہوئے 4 گیندیں باقی رہتے ہدف حاصل کر لیا 💯


Brilliant cameo from Hasan Ali dilevering from the bat for Yorkshire when they were in need of 54 runs from the last 4 o...
25/05/2026

Brilliant cameo from Hasan Ali dilevering from the bat for Yorkshire when they were in need of 54 runs from the last 4 overs . Hasan Ali smashed 31 of just 12 balls finishing the match with 4 balls to spare !!!

اج حسن علی نے کاؤنٹی کرکٹ کھیلتے ہوئے ایک زبردست پرفارمنس پیش کی میں حیران ہوں جب انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کی بات ہوتی ہے ت...
25/05/2026

اج حسن علی نے کاؤنٹی کرکٹ کھیلتے ہوئے ایک زبردست پرفارمنس پیش کی
میں حیران ہوں جب انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کی بات ہوتی ہے تو یہ بلا بھی صحیح طرح پکڑ نہیں سکتے

پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کا ایک ایسا پلیئر جو پی ایس ایل کھیل چکا ہے یہ اس کی بہن ہے اور یہ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ج...
16/05/2026

پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کا ایک ایسا پلیئر جو پی ایس ایل کھیل چکا ہے یہ اس کی بہن ہے اور یہ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان جو کل تیسرا ٹی ٹونٹی کھیلا جائے گا اس میں اس لڑکی کا ڈیبیو ہوگا اب اپ نے اندازہ لگانا ہے کہ یہ کس کرکٹر کی بہن ہے ؟

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کسی حالیہ سیریز میں کامیابی کے یادگار لمحے کو ظاہر کر رہی ہے۔❣️💚❣️  پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ...
16/05/2026

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کسی حالیہ سیریز میں کامیابی کے یادگار لمحے کو ظاہر کر رہی ہے۔❣️💚❣️

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی (دائیں جانب) انتہائی خوشی اور مسرت کے ساتھ چمکتی ہوئی سنہری ٹرافی تھامے ہوئے ہیں۔

* **مہمانانِ گرامی:** بائیں جانب معزز مہمان خاتون اور دیگر عہدیداران موجود ہیں جو کھلاڑی کو ٹرافی پیش کر رہے ہیں اور اس یادگار کامیابی پر ان کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔ کھلاڑی اور مہمانوں کے چہروں پر موجود مسکراہٹیں اس جیت کی خوشی کو نمایاں کر رہی ہیں۔

اگر بات ٹیلنٹ پر کی جائے تو ایمان فاطمہ پر ٹیلنٹ ختم ہے اس لڑکی کے چہرے پر اپ کو جو پسینہ نظر ا رہا ہے یہ محض پسینہ نہیں...
16/05/2026

اگر بات ٹیلنٹ پر کی جائے تو ایمان فاطمہ پر ٹیلنٹ ختم ہے اس لڑکی کے چہرے پر اپ کو جو پسینہ نظر ا رہا ہے یہ محض پسینہ نہیں بلکہ اس کی کئی سالوں کی محنت ہے
ٹاپ ارڈر کا فیل ہو جانا اور پھر مڈل ارڈر میں ا کر اتنی جارحانہ اننگ کھیلنا یقین کریں اتنا کانفیڈنٹ تو ہمارے کسی مرد پلیئر میں بھی نہیں ہے جتنا کانفیڈنٹ اس لڑکی میں ہے
اس کی شارٹ سے ذرا بھی ایسا محسوس نہیں ہوا کہ یہ پریشر میں ہے یا یہ کسی کی سفارش سے ٹیم میں ائی ہے بلکہ صاف صاف ایسی جھلک نظر ارہی تھی کہ جیسے اس نے پیدا ہوتے ہی ٹھان لیا تھا کہ میں نے ایک کرکٹر بننا ہے اور اپنی زندگی کے جتنے سال اس نے گزارے کرکٹ کھیلتے ہوئے گزار دیے
یقین کرے اتنی باصلاحیت لڑکی جو مڈل ارڈر میں ا کر اتنا پیارا کھیلے اج تک میں نے اپنے مردوں کی ٹیم میں بھی کسی کو ایسے کھیلتے ہوئے نہیں دیکھا جس طرح یہ لڑکی کھیلتی ہے
اور ابھی یہ ٹیم میں نئی نئی ائی ہے میں یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ یہ انے والے وقت میں ایسے ایسے ریکارڈز بنا دے گی جو دنیا میں کوئی بھی لڑکی توڑ نہیں پائے گی💯❤️

یار یہ بندہ بھی بہت ہی عجیب ہے مطلب پریشر نام کی اس کے اندر چیز ہی نہیں ہے دو لگاتار میچز میں دو گولڈن ڈک لیے اور اج کم ...
14/05/2026

یار یہ بندہ بھی بہت ہی عجیب ہے مطلب پریشر نام کی اس کے اندر چیز ہی نہیں ہے دو لگاتار میچز میں دو گولڈن ڈک لیے اور اج کم بیک ایسا کیا کہ سینچری ٹھوک دی 🤔

واہ جی واہ ہمارے ببلو اعظم خان نے ڈی جے براوو کو ایک اوور میں چھ چھکے مار کر یہ اور اج سے ان کا ریکارڈ توڑ دیا 🫡
14/05/2026

واہ جی واہ ہمارے ببلو اعظم خان نے ڈی جے براوو کو ایک اوور میں چھ چھکے مار کر یہ اور اج سے ان کا ریکارڈ توڑ دیا 🫡

Address

Islamabad DHA
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Emaan Khan Niazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share