PiaraPakistan.Com پیارا پاکستان

PiaraPakistan.Com  پیارا پاکستان PiaraPakistan – Pakistan’s Emerging Digital Marketplace. www.PiaraPakistan.com

🇵🇰 جشنِ آزادی — ایک منفرد اور بابرکت انداز 🇵🇰چوہدری عبدالمجید صاحب کے بھرپور تعاون، خلوص، لگن اور انتھک محنت سے آرائیں ک...
14/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی — ایک منفرد اور بابرکت انداز 🇵🇰

چوہدری عبدالمجید صاحب کے بھرپور تعاون، خلوص، لگن اور انتھک محنت سے آرائیں کمیونٹی پاکستان کے پلیٹ فارم پر اذان اور حسنِ قراءت کے بابرکت مقابلے کا انعقاد اور جشنِ آزادی کو ایک نئے، خوبصورت اور اسلامی انداز میں منانا قابلِ تحسین کاوش ہے۔

اس شاندار پروگرام کے انعقاد پر میاں ہارون صاحب، میاں مقصود صاحب، چوہدری عبدالمجید صاحب اور پوری آرائیں کمیونٹی پاکستان کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد۔ 🌹

اللہ تعالیٰ ہماری اس آزادی کو حقیقی معنوں میں اسلام، پاکستان اور انسانیت کی خدمت کا ذریعہ بنائے اور ہمارے وطنِ عزیز کو ہمیشہ امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے۔

🇵🇰 پاکستان ہمیشہ زندہ باد! 🇵🇰
🤲 پاکستان پائندہ باد — آرائیں کمیونٹی پاکستان زندہ باد

13/08/2026

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PiaraPakistan.Com پیارا پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category