GlobeScope

GlobeScope Welcome to GlobeScope 🌍
ہم آپ تک پوری دنیا کی تازہ خبریں، عالمی اپڈیٹس اور دلچسپ بلاگز سب سے پہلے پہنچاتے ہیں۔
Follow کریں اور ہر لمحہ باخبر رہیں۔

🎬 All of Us Are Dead Season 2 (2026)👉Watch here: https://us.niwszone.com/12075/💥 Genre: Horror • Thriller • Drama • Surv...
01/04/2026

🎬 All of Us Are Dead Season 2 (2026)
👉Watch here: https://us.niwszone.com/12075/
💥 Genre: Horror • Thriller • Drama • Survival
🔥 “When the world ends… who do you become?”

The horror continues in All of Us Are Dead Season 2 (2026), as the nightmare has only just begun. The once-contained outbreak has spread far beyond the school, and the survivors must now face an even deadlier enemy—zombies that are stronger, faster, and much more intelligent. As the infection ravages the world, civilization is on the brink of collapse, and survival becomes a relentless battle against both the undead and the living. The stakes are higher, the danger more immediate, and the decisions the survivors face more brutal than ever.

Park Ji-hu returns, showing incredible emotional depth and resilience as she navigates the wreckage of the world, facing unimaginable challenges. Yoon Chan-young brings unyielding determination and heart, fighting not only for survival but for the hope of rebuilding what’s been lost. Cho Yi-hyun and Lomon add layers of complexity as their characters wrestle with shifting alliances and the growing uncertainty of who can be trusted in a world where humanity’s moral compass is rapidly deteriorating.

Amidst the destruction and chaos of a once-thriving city, the survivors must confront not only the horrors outside but also the monsters they’ve become in order to survive. The action escalates, with larger-scale battles and darker emotional themes that explore the human cost of survival. With each passing moment, the question becomes more pressing: in a world where the line between the living and the dead is blurred, is it even possible to remain human?

All of Us Are Dead Season 2 (2026) delivers a gripping, intense, and heartbreakingly real continuation of the zombie apocalypse, exploring themes of survival, friendship, and the battle to hold onto what makes us human in the face of overwhelming terror.

25/03/2026
23/03/2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 48 گھنٹے کی ڈیڈ لائن

ایران نےآبنائے ہرمز کو نہ کھولا تو اس کے بجلی گھر تباہ کردیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
Explore ✅

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت مشرق وسطیٰ میں ج ن گ کے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اثرات اور حکومتی بچت اقدام...
15/03/2026

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت مشرق وسطیٰ میں ج ن گ کے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اثرات اور حکومتی بچت اقدامات کے نفاذ کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں طے پایا کہ کفایت شعاری سے حاصل شدہ رقم عوامی ریلیف پر خرچ ہوگی۔

15/03/2026

🇮🇷BREAKING: Iran's foreign minister says the Supreme Leader is in 'good health and fully managing the situation'

14/03/2026

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ہدایت پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں وسیع پیمانے پر کفایت شعاری اقدامات نافذ کر دیئے گئے ہیں۔

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ہدایت پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں وسیع پیمانے پر کفایت شعاری اقدامات نافذ کر دیئے گ...
14/03/2026

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ہدایت پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں وسیع پیمانے پر کفایت شعاری اقدامات نافذ کر دیئے گئے ہیں۔

14/03/2026

*🛑 تازہ ترین سرکاری ویڈیو میں نتن یاہو کی چھ انگلیاں ہیں۔*

*کیا یہ ویڈیو بیان AI سے بنا کر نشر کیا گیا۔۔۔؟؟؟*

*کیا نیتن یاہو جہنم واصل ہوچکا ہے۔۔۔؟؟؟*

*مسلم لیگ ن کے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم نے سمری صدر پاکستان کو بھجوا دی*وزیراعظم ہاؤس کے ...
12/03/2026

*مسلم لیگ ن کے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم نے سمری صدر پاکستان کو بھجوا دی*

وزیراعظم ہاؤس کے جاری کردہ اعلامئے کے مطابق مسلم لیگ ن کے نہال ہاشمی کو کامران ٹیسوری کی جگہ گورنرسندھ تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

وزیراعظم نے نہال ہاشمی کو گورنرسندھ تعینات کرنے کی سمری صدر مملکت آصف علی زرداری کو بھجوادی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے نہال ہاشمی سے ملاقات کی اور انہیں مبارکباد بھی پیش کی۔

حکومتِ سندھ نے 13 مارچ 2026ء (جمعہ) کو صوبہ سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق ...
12/03/2026

حکومتِ سندھ نے 13 مارچ 2026ء (جمعہ) کو صوبہ سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق 13 مارچ بروز جمعہ صوبے بھر کے تمام سرکاری دفاتر، خودمختار ادارے، نیم خودمختار ادارے، کارپوریشنز اور مقامی کونسلز جو حکومتِ سندھ کے انتظامی کنٹرول میں کام کر رہے ہیں، بند رہیں گے۔

اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ یہ تعطیل لازمی خدمات (Essential Services) پر لاگو نہیں ہوگی اور ضروری خدمات معمول کے مطابق جاری رہیں گی

چیئرمین عمران خان کے وژن پر عمل کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سُہیل آفریدی کی ہدایات پر توانائی بچاؤ اور کفایت ش...
12/03/2026

چیئرمین عمران خان کے وژن پر عمل کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سُہیل آفریدی کی ہدایات پر توانائی بچاؤ اور کفایت شعاری اقدامات
• شادی ہالز اور پلازوں میں غیر ضروری لائٹنگ محدود
• شادی ہالز کے اوقات کو ریگولیٹ کرنے کی ہدایت
• تجارتی مراکز کو اضافی روشنی کم کرنے کی ہدایت
• بڑے شہروں میں بہتر ٹریفک مینجمنٹ کے اقدامات
• پبلک ٹرانسپورٹ کے استعمال کی ترغیب
• غیر ضروری سفر کم کرنے کیلئے آگاہی مہم
• تعلیمی ادارے جمعہ اور ہفتہ بند رکھنے کی ہدایت
• ہائبرڈ اور آن لائن کلاسز کی حوصلہ افزائی
• عدالتوں میں ممکنہ ورچوئل سماعتوں پر غور
• غیر ضروری فرنیچر اور آلات کی خریداری محدود
• سرکاری تقریبات کے اخراجات میں کمی
• وسائل کو عوامی فلاح کیلئے محفوظ رکھنے کی پالیسی

12/03/2026

*🔴کراچی کے علاقے مہران ٹاؤن میں شیطانی مجسمے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد شہریوں میں شدید غم و غصہ اور تشویش پائی جا رہی تھی۔ ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مجسمہ تحویل میں لے لیا۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ کورنگی انڈسٹریل ایریا تھانے کی حدود میں پیش آیا۔ ایس ایس پی کورنگی فدا حسین جنواری کی ہدایت پر ہیڈ محررطارق عزیز میکن پولیس پارٹی کے ہمراہ موقع پر پہنچے اور مجسمہ اپنی تحویل میں لے کر تھانے منتقل کر دیا۔ تاہم مجسمہ بنانے والا شخص پولیس پہنچنے سے پہلے ہی موقع سے فرار ہو گیا۔*

Address

G15
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GlobeScope posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category