16/03/2026
آج کی تازہ اور میٹھی گاجر 🥕
الحمدللہ آج ہماری شاپ پر اعلیٰ معیار کی فریش گاجر دستیاب ہے۔
تازہ، سرخ اور میٹھی گاجر مناسب ریٹ پر۔
آئیں اور بہترین سبزی حاصل کریں۔
Sultan & Sons Vegetables Zakir Sultan Abbasi Agents
1982 سے آپ کے اعتماد کے ساتھ