𝐈𝐒𝐋𝐀𝐌𝐈𝐂 𝐖𝐎𝐑𝐋𝐃

𝐈𝐒𝐋𝐀𝐌𝐈𝐂 𝐖𝐎𝐑𝐋𝐃 🌙 IslamicWorld 🌙
📖 قرآن و سنت کی روشنی میں
🕌 اسلامی تعلیمات، دعائیں اور اصلاحی پیغامات
🤲 دین کا خوبصورت پیغام عام کریں

ستمبر شروع ہو گیا ہے، آہستہ آہستہ شامیں گہری ہوتی جائیں گی، نہ جانے کیوں جیسے جیسے خزاں کا موسم قریب آتا تو ہمارے اندر ب...
06/09/2026

ستمبر شروع ہو گیا ہے،
آہستہ آہستہ شامیں گہری ہوتی جائیں گی،
نہ جانے کیوں جیسے جیسے خزاں کا موسم قریب آتا تو ہمارے اندر بھی اداسی گہری ہوتی جاتی ہے ___؛
درختوں سے پتے گرتے دیکھتے ہیں تو نظروں سے گرے ہوئے لوگ یاد آجاتے ہیں۔!

جنت کی پہلی صبح کے بارے میں کیا خیال ہے ؟ جب آپ اپنے محل کی اونچائی پر کھڑے ہو کر جنت کے خزانوں اور اسکی نہروں کو دیکھ ر...
05/09/2026

جنت کی پہلی صبح کے بارے میں کیا خیال ہے ؟

جب آپ اپنے محل کی اونچائی پر کھڑے ہو کر جنت کے خزانوں اور اسکی نہروں کو دیکھ رہے ہونگے،
آپکے آسمان اور زمین تبدیل ہو چکے ہونگے
دودھ شہد اور انتہائی سفید پانی کی نہریں
سونے اور چاندی کے محلات
تاحدنگاہ موتیوں کی سر زمین
کستوری کے ٹیلے
ہر طرف عمدہ خوشبوئیں
گھنے درخت اور انکی سونے کی ٹہنیاں اور تنے
مختلف رنگ و اشکال کے پھل
نوکر چاکر، عظیم سلطنت، بلند مقام
خوبصورت آنکھوں والی حور و غلمان
آپ کو یہ پروانہ دے دیا گیا ہے کہ اب آپ ہمیشہ جوان رہیں گے، کبھی بھی بوڑھے نہیں ہوں گے۔
ہمیشہ تندرست رہیں گے، کبھی بیمار نہ ہوں گے
ہمیشہ زندہ رہیں گے، کبھی موت نہ آئے گی
ہمیشہ خوشیوں میں رہیں گے، کبھی غم نہ دیکھیں گے۔
اپنے اھل و عیال میں سے جسے آپ کھو چکے ہیں، اللہ تعالی آپ سب کو وہاں اکٹھے کریں گے۔
ایسی جنت کہ جسے آج تک کسی آنکھ نے نہیں دیکھا،کسی کان نے نہیں سنا، اور نہ ہی کسی انسان کے دل پر اسکا خیال گزرا ہے۔
صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنھم اور نبی کریمﷺ سے ملاقات ہو گی۔
ذرا سوچئے!
کیا یہ سب نعمتیں اس بات کی مستحق نہیں؟
کہ اس چھوٹی سی زندگی میں اللہ رب العزت کے احکامات کو پورا کیا جائے،
اور نبی کریمﷺ کے مبارک طریقوں کو اپنایا جائے،
گناہوں سے دور رہا جائے۔
اور عمل میں اخلاص پیدا کیا جائے۔
یا اللہ۔۔۔!
ہمیں اور جن سے ہم محبت کرتے ہیں،ہمارے والدین، بھائیوں اور بہنوں کو جنت الفردوس میں بغیر حساب اور عذاب کے جمع کرنا۔ ( آمین یا رب العالمین )

صرف جگہیں ہی safezone نہیں ہوا کرتیں۔۔ کچھ لوگ بھی آپ کا safe zone ہوتے ہیں۔۔ جن کے قریب آپ کو تحفظ کا احساس ہوتا ہے۔۔ آ...
05/09/2026

صرف جگہیں ہی safezone نہیں ہوا کرتیں۔۔
کچھ لوگ بھی آپ کا safe zone ہوتے ہیں۔۔
جن کے قریب آپ کو تحفظ کا احساس ہوتا ہے۔۔ آپ کو اپنا آپ عجیب نہیں لگتا۔۔ آپ کو دکھاوا نہیں کرنا پڑتا۔۔ ان کے قریب آپ کو کوئی گھٹن محسوس نہیں ہوتی۔۔ اور نہ ہی ڈر لگتا ہے۔۔
ان کے سامنے آپ کو کچھ اور نہیں بننا پڑتا۔۔۔ آپ جیسے ہیں ویسے ہی رہتے ہیں۔۔ بالکل آزادی سے۔۔ کیونکہ یہ آپ کو جج نہیں کرتے۔۔ آپ کا کسی سے موازنہ نہیں کرتے۔۔۔ آپ کی غلطیوں پر آپ کو چھوڑ نہیں جاتے۔۔ آپ ناراض ہوں تو منا لیتے ہیں۔۔۔ غلط کریں تو سمجھا دیتے ہیں۔۔
ایسے لوگ انمول ہوتے ہیں۔۔ بہت نایاب ہوتے ہیں۔۔ ان سے تعلق بنا مطلب کے ہوتا ہے۔۔ یہ آپ سے کسی چیز کا بدلہ نہیں مانگتے۔۔
ایسے لوگ مل جائیں تو انہیں سنبھال چاہئیے۔۔۔
اور تم میرا وہ ہی safe zone ہو۔۔
جسے میں ہمیشہ سنبھال کر رکھنا چاہتی ہوں۔۔
🖤✨️

میں لوگوں سے دور نہیں بھاگتی، میں رشتے بنانے سے دور بھاگتی ہوں۔کہانی آگے بڑھنے لگتی ہے ، تو ڈر لگتا ہے کہ ختم ہو جائے گی...
05/09/2026

میں لوگوں سے دور نہیں بھاگتی،
میں رشتے بنانے سے دور بھاگتی ہوں۔
کہانی آگے بڑھنے لگتی ہے ، تو ڈر لگتا ہے کہ ختم ہو جائے گی۔ اور جب اس بات کا علم ہو جائے کہ سب ختم ہو جائے گا ، تو کیا ضرورت ہے لوگوں میں اتنا انویسٹ کرنے کی؟
جب کہانی شروع ہی نہیں ہو گی تو اس کے ختم ہونے کا ڈر نہیں رہے گا.
اسلئے میں کہانی شروع ہی نہیں ہونے دیتی۔
کیونکہ میں نے آخری بار جس انسان کو کھویا تھا اس سے یہی سیکھا کہ کہانی شروع ہی نہیں کروں کیونکہ ہر کہانی ختم ہونے کو ہوتی ہے ، اور میں بار بار ایک ہی تکلیف سے نہیں گزر سکتی۔ مختصر یہ کہ "ہر رشتے کو زوال ہے"💔

کچھ احساس ایسے ہوتے ہیں جنہیں نام نہیں دیا جاتا۔ وہ بس محسوس کیے جاتے ہیں۔ جیسے کسی کے آنے سے پہلے دل کا تیز دھڑکنا۔ اور...
05/09/2026

کچھ احساس ایسے ہوتے ہیں جنہیں نام نہیں دیا جاتا۔ وہ بس محسوس کیے جاتے ہیں۔ جیسے کسی کے آنے سے پہلے دل کا تیز دھڑکنا۔ اور دل کا یہ جان لینا کہ "وہ" خاص ہیں۔

05/09/2026

بس ایک چیز کا دھیان رکھنا، کبھی بھی کسی کو خود نہ چھوڑنا۔ دوسرے کو فیصلہ کرنے کا موقع دینا۔ اللہ کبھی اپنی مخلوق کو تنہا نہیں چھوڑتا، مخلوق ہی ہمیشہ اللہ کو تنہا چھوڑتی ہے۔
فیصلہ کرنے کا موقع دینا یہ اللہ کی صفت ہے۔
اور دھیان رکھنا، جو جا رہا ہو اسے جانے دینا۔ مگر جو واپس آ رہا ہو تو اس کے لیے دروازہ بند نہ کرنا۔ یہ بھی اللہ کی صفت ہے۔ اللہ واپس آنے والوں کیلئے ہمیشہ اپنا دروازہ کُھلا رکھتا ہے۔ تم یہ کرتے رہنا۔ تمہارے دروازے پر خوشیوں کا میلہ لگا رہے گا۔
💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥

03/09/2026
حرم پاک سے آیا تحفہ. الله ہم سب کو حاضری نصیب کرے آمین
24/08/2026

حرم پاک سے آیا تحفہ. الله ہم سب کو حاضری نصیب کرے آمین

Address

� 🅸🆂🅻�🅼🅸🅲 🆆�🆁🅻🅳 �
Jaman Shah
�🅸🆂🅻�🅼🅸🅲🆆�🆁🅻🅳�

Telephone

+923052925931

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐈𝐒𝐋𝐀𝐌𝐈𝐂 𝐖𝐎𝐑𝐋𝐃 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category