06/05/2026
کچھ لوگ محبت کو نہیں صرف اپنی❤️❤️
انا اور ضد کو بچاتے ہیں
انہیں جیت چاہیے ہوتی ہےچاہے اس
جیت کی قیمت کسی❤️❤️
کا دل ٹوٹ کر بکھر جانا ہی کیوں نہ ہو
وہ سامنے والے کے آنسو نہیں دیکھتےاس کی
چیخیں نہیں سنتےبس یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں
کہ وہ کبھی غلط نہیں ہو سکتے❤️❤️
انا کی یہ ضد آہستہ آہستہ محبت کی آواز کو گلے گھونٹ دیتی ہے رشتہ بوجھ بن جاتا ہےاور آخر میں ہاتھ میں صرف پچھتاوے کی راکھ رہ جاتی ہے❤️❤️
کیونکہ محبت تو جھکنا سکھاتی ہے معاف کرنا سکھاتی
ہے نرم پڑ جانا سکھاتی ہے❤️❤️
مگر انا بس الگ ہونے کا راستہ دکھاتی ہے
ایک سچی معافی ایک چھوٹا سا جھکاؤ ایک نرم لفظ
بس اتنا ہی کافی تھا سب کچھ بچانے کے لیے❤️❤️
ليكن ضد آڑے آ جاتی ہے وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ ہر بات جیتنے سے نہیں ملتی کچھ رشتے تو صرف ہار مان لینے سے بچ جاتے ہیں❤️❤️
پھر وقت گزرتا ہے اور پیچھے صرف ادھورے پن اور ٹوٹے ہوئے دل کی آوازیں رہ جاتی ہیں۔❤️❤️