israr hussain

israr hussain بسم اللہ الرحمن الرحیم
ایاک نعبد وایاک نستعین
مجھے ہے حکمِ اذاں
لا الہ الا اللہ

29/11/2025
29/11/2025
دکھ کی یہ گھڑی ایک امتحان ہے، مگر آپ تنہا نہیں۔ آپ کے ساتھ وہ خدا ہے جو دلوں کے حال جانتا ہے۔ دعا ہے کہ اللّٰه آپ کے دل ...
29/11/2025

دکھ کی یہ گھڑی ایک امتحان ہے، مگر آپ تنہا نہیں۔ آپ کے ساتھ وہ خدا ہے جو دلوں کے حال جانتا ہے۔ دعا ہے کہ اللّٰه آپ کے دل کو قرار دے اور آپ کے غم کو اپنی رحمت سے ہلکا کر دے۔🍃🍁🕊️

29/11/2025

اپنے نفس کو اس قدر قابو میں رکھو
کہ ۔۔۔۔۔🕊️
اگر وہ گناہ کی طرف بڑھنے لگے 🥀
تو تمہارے وجود میں چھپا عشقِ شہادت ۔۔۔۔❤️‍🔥🕊️
اسے اپنی طرف کھینچ لے ۔۔۔۔🕊️✨
اور تمہیں رضائے خدا و قربِ اہلِ بیتؑ تک مکمل پہنچا دے۔۔۔۔۔🚩🕊️

اللہم عجل ولیک الفرج 🤍

_سلام بر شہید قاسم سلیمانی 🕊️

29/11/2025

`دل کیوں خراب ہوتے ہیں؟`

چھ کاموں کی وجہ سے دل خراب ہو جاتے ہیں:
🥀🖤…
1. گناہ کرتے ہیں اس امید پر کہ بعد میں توبہ کرلیں گے۔
2. علم حاصل کرتے ہیں مگر اس پر عمل نہیں کرتے۔
3. اگر عمل کرتے ہیں تو اخلاص کے بغیر کرتے ہیں۔
4. الله کا رزق کھاتے ہیں مگر شکر ادا نہیں کرتے۔
5. الله کی تقسیم پر ناراض ہوتے ہیں (یعنی قناعت نہیں کرتے)۔
6. مُردوں کو دفن کرتے ہیں مگر اُن سے عبرت حاصل نہیں کرتے۔❤️‍🩹🥹

✨ پیامبرِ اکرم ص نے فرمایااپنی اولاد کو تین صفات پر تربیت دو1- اپنے نبی سے محبت2- ان کے اہلِ بیت سے محبت3- قرآن کی تلاوت...
29/11/2025

✨ پیامبرِ اکرم ص نے فرمایا

اپنی اولاد کو تین صفات پر تربیت دو
1- اپنے نبی سے محبت
2- ان کے اہلِ بیت سے محبت
3- قرآن کی تلاوت

📚 کنزالعمال، حدیث 45409

*تہجد!* 🕯 *اور جب صبر کرنے والے درد سے اللہ کو پکارتے ہیں تو وہ اُنکے دلوں کو ٹھنڈا کر دیتا ہے اور انہیں ہر گھٹن سے آزاد...
29/11/2025

*تہجد!* 🕯

*اور جب صبر کرنے والے درد سے اللہ کو پکارتے ہیں تو وہ اُنکے دلوں کو ٹھنڈا کر دیتا ہے اور انہیں ہر گھٹن سے آزاد کر دیتا ہے، تمہارا کام بس دُعا کرنا ہے، اسباب وہ خود بناتا ہے اور جلد ہی وہ تمہیں یوں خوش کر دیگا کہ تم پھر سے جی اُٹھو گے۔*

*ان شاء اللہ🤍*

Address

Ali Pur Bazar
Jampur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when israr hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category