Raja Waqas

Raja Waqas Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Raja Waqas, Grocers, BHANDER, Jand.

ارے اتنی دیر لیٹے لیٹے مجھے تو لگا تھا سو گیا ہے اور اب اگر اٹھ ہی گیا ہے تو اس طرح چھلانگیں لگانے کا کیا مقصد 🤔
20/04/2026

ارے اتنی دیر لیٹے لیٹے مجھے تو لگا تھا سو گیا ہے اور اب اگر اٹھ ہی گیا ہے تو اس طرح چھلانگیں لگانے کا کیا مقصد 🤔

09/04/2026

Alhamdulillah

ہمارے انتہائی شفیق بزرگ سردار ربنواز خان آف پنڈسلطانی بقضائے الٰہی وصال فرما گئے ہیں نمازِ جنازہ دن گیارہ بجے محلہ لنڈہ ...
04/04/2026

ہمارے انتہائی شفیق بزرگ سردار ربنواز خان آف پنڈسلطانی بقضائے الٰہی وصال فرما گئے ہیں نمازِ جنازہ دن گیارہ بجے محلہ لنڈہ پنڈسلطانی مرحوم کے گھر کے قریب قبرستان میں ادا کی جائے گی احباب سے شرکت کی استدعا ہے ۔۔۔۔

پنڈ سلطانی گاؤں ڈھوک ڈلا میں خوشیوں بھرا گھر اچانک ماتم کدہ بن گیا جہاں کزن کی شادی کی تیاریاں جاری تھیں وہیں ایک افسوسن...
03/04/2026

پنڈ سلطانی گاؤں ڈھوک ڈلا میں خوشیوں بھرا گھر اچانک ماتم کدہ بن گیا جہاں کزن کی شادی کی تیاریاں جاری تھیں وہیں ایک افسوسناک حادثے نے سب کچھ بدل کر رکھ دیا نوجوان بابر شادی کے لیے پانی کی ٹینکی لا رہا تھا کہ اچانک ٹریکٹر بے قابو ہو کر الٹ گیا حادثہ اس قدر شدید تھا کہ نوجوان بابر جان کی بازی ہار گیا خوشیوں کے رنگ لمحوں میں ماند پڑ گئے اور گھر میں شادی کی رونقیں چیخ و پکار میں بدل گئیں بابر نہایت محنتی اور خوش اخلاق نوجوان تھا جس کی اچانک موت نے ہر آنکھ کو اشکبار کر دیا افسوسناک حادثے کے بعد علاقے میں سوگ کی فضا چھا گئی اور شادی کی تقریب غم میں تبدیل ہو گئی اللہ تعالیٰ نوجوان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل اجر عظیم عطا فرمائے آمین ۔۔۔۔۔

انا للہ وانا الیہ راجعون حاجی ظفر صاحب رضائے الہی سے فوت ہو گئے ہیں نماز جنازہ اج چار بجے تھانے والے گراؤنڈ میں ادا کیا ...
03/04/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون حاجی ظفر صاحب رضائے الہی سے فوت ہو گئے ہیں نماز جنازہ اج چار بجے تھانے والے گراؤنڈ میں ادا کیا جائے گا اللہ ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین ثم آمین

صاحبزادہ فرحان کی شاندار اننگز ایک اور سنچری صاحبزادہ فرحان نے اپنے پی ایس ایل کی کریئر کی دوسرے سنچری لگا دی یاد رہے کہ...
02/04/2026

صاحبزادہ فرحان کی شاندار اننگز ایک اور سنچری صاحبزادہ فرحان نے اپنے پی ایس ایل کی کریئر کی دوسرے سنچری لگا دی
یاد رہے کہ پہلے 2025 میں پشاور زلمی کے خلاف لگائی تھی اور اج حیدراباد کے خلاف فرحان کی پرفارمنس اور کنسسٹنٹی دن بدن بہتر سے بہتر ہوتی جا رہی ہے ماشاءاللہ کیا بات ہے 👏👏

سر اُٹھا کر چَل Larkay..!! 💖آپ پی ایس ایل سِیزن گِیارہ کی پہلی فِفٹی اپنے نام کروا کرجارہے ہیں٬ جو کہ بڑی بات اے٬ 🫡❤️‍🔥👏...
31/03/2026

سر اُٹھا کر چَل Larkay..!! 💖
آپ پی ایس ایل سِیزن گِیارہ کی پہلی فِفٹی اپنے نام کروا کرجارہے ہیں٬ جو کہ بڑی بات اے٬ 🫡❤️‍🔥👏🏻

Address

BHANDER
Jand
JAND

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Waqas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category